سرچ کریں

Displaying 711 to 720 out of 7212 results

711

اپنی دوکان کے سامنے سے رقم ملی تو کیا حکم ہے ؟

سوال: میری شاپ پر ایک ہی کسٹمر آیا ،اس کے علاوہ کوئی نہیں آیا ، آنے کے بعد وہ دوسری دوکان پر چلا گیا، اسی دوران میں نے اپنی شاپ کے سامنے کچھ رقم گری ہوئی دیکھی جو میں نے اٹھا لی کہ شاید اسی کسٹمر کی گری ہوگی ، میں نے اس کسٹمر سے معلوم کیا، تو اس نے کہا کہ یہ رقم میری نہیں گری۔ اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہےجبکہ مجھے معلوم ہے کہ یہ رقم میرے علاوہ کسی اور شخص کی گری ہے؟

711
712

باپ کو رقم قرض دے کر واپسی کا مطالبہ کرنا

سوال: ایک باپ نے اپنے بیٹے سے ادھار رقم لی اور لیتے وقت یہ طے کیا کہ وہ رقم واپس لوٹا دیں گے ، لیکن ٹائم مقرر نہیں کیا تو کیا بیٹا اپنی رقم واپس لینے کا مطالبہ کر سکتا ہے یا والدصاحب باپ ہونے کی حیثیت سے رقم معاف کروا سکتے ہیں ؟

712
713

شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟

جواب: جمعین کے جائز ہے۔ (فتاوی رضویہ، جلد 23،ص338تا 340، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) وقار الفتاوی میں ہے:”قرآن پاک کے بوسیدہ اور پرانے اوراق اور وہ اخبا...

713
714

امانت رکھوانے والے کا انتقال ہوجائے تو اس امانت کا کیا کیا جائے؟

سوال: ہماری ایک خاتون رشتے دار نےہمارے پاس تین ہزار روپے بطورِ امانت رکھوائے تھے، لیکن یہ رقم واپس لینے سے پہلے اس خاتون کا انتقال ہوگیا اور وہ رقم ہمارے پاس ویسے ہی موجود ہے،معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ہم اس رقم کو صدقہ کر سکتے ہیں یا وہ رقم ان کے گھر والوں کو دینی ہوگی؟

714
715

زیور بنوانے کے لئے کچھ رقم ایڈوانس اور بقیہ رقم بعد میں دینا

سوال: زیور بنوانے کا آرڈر دیا، جو قیمت طے ہوئی اس میں سے کچھ رقم فوراً ادا کردی اور باقی رقم زیور ملنے پر ادا کی، کیا جو رقم پہلے دی تھی وہ سود کہلائے گی؟

715
716

تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟

جواب: جمعۃ: 05)اور پھر آج کے زمانے میں عیاشی کے نام پر الکوحل پینے کے جائز ہونے کی بات کرنا، حالانکہ گمراہوں اور گمراہ کرنے والوں کی پہلے ہی کمی نہیں، فساق...

716
717

سُودی رقم قبرستان کی تعمیر میں لگانے کا حکم

سوال: مجھے انشورنس ملی ہے، اس میں سے میں نے جو رقم خود دی تھی وہ میں نے اپنے پاس رکھ لی ہے اور باقی سود ہے 10 لاکھ، کچھ رقم میں نے شرعی فقیر کو دے دی اور باقی رقم کے لیے میں چاہتا ہوں کہ گاؤں میں لوگ قبرستان کی چاردیواری نہیں بنوا سکتے ،جس کی وجہ سے جانور قبرستان میں آتے ہیں،تو کیا میں ان سود والے پیسوں سے بغیر ثواب کی نیت کے قبرستان کا کام کروا سکتا ہوں؟

717
718

کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟

جواب: جمع کیا ہے، اس میں حضرات سیدنا امام عالی مقام اور آپ کے برادر اکبر سبط رسول جناب حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہما دونوں کے مناقب کےلئے مستقل باب قائم کیا ...

718
719

ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم

جواب: جمعت کانت خمسۃ عشر یوماً او اکثر الا اذا نوی ان یقیم بالیل فی احدھما فیصیر مقیماً بدخولہ فیہ لان اقامۃ المرء تضاف الی مبیتہ یقال فلان یسکن فی حارۃ ...

719
720

جس مصلے پر سمتِ قبلہ دکھانے والا کمپاس نصب ہو، اس پر نماز پڑھنا

جواب: جمع بين أفعال القلب والجوارح وهو الأولى فالخاشع في صلاته لا بد وأن يحصل له الخشوع في جميع الجوارح , فأما ما يتعلق بالقلب من الأفعال فنهاية الخضوع والت...

720