
ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
جواب: لیے واجب ہوتا ہے حتی کہ یہ لوگ خوشحال ہوں تو نفقہ بھی واجب نہیں ہوتا ۔ جب مدت گزرنے کے سبب حاجت پوری ہوچکی ( تو نفقہ ساقط ہو گیا)، برخلاف بیوی کے ن...
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
جواب: لیے حرکت دینا مراد ہے ،نہ کہ آخرِ نماز تک مسلسل حرکت دیتے رہنا،آخر اشارے کےلیے انگلی کو حرکت ہی دینی ہوگی، بغیر حرکت کے تو اشارہ نہیں ہوسکتا۔یہی نبی ...
صدقہ کی رقم شجر کاری مہم میں دینا
جواب: لیے کرتاہے۔ اور نفلی صدقہ شجرکاری مہم میں جمع کروا سکتے ہیں کہ درخت لگانا بھی ثواب کا کام اور صدقہ جاریہ ہی ہے ، مرنے کے بعد بھی انسان کو اس کا ثو...
عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: سردی سے بچنے کے لیے خواتین سویٹر وغیرہ کے علاوہ کیپ شال (cape shawl) بھی استعمال کرتی ہیں، کیپ شال مختلف ڈیزائن کی ہوتی ہیں: (۱) بعض میں بازو ڈالنے کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے، وہ بازو ڈال کر اوڑھ لی جاتی ہے اور (۲) بعض میں بازو ڈالنے کی جگہ نہیں ہوتی، وہ ویسے ہی کندھوں پر اوڑھ لی جاتی ہے، البتہ دونوں پلوؤں کو سامنے سے ٹِچ بٹن (Tich button) یا ہُک(Hook) کے ذریعے ملا دیا جاتا ہے، تو ایسی کیپ شالز اوڑھ کر سامنے سے بند کیے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟
جواب: لیے لینے کی اجازت نہیں۔ قرض دینے کے متعلق مبسوط للسرخسی میں ہے:” وفی الأب روايتان، وفي الرواية الظاهرة يقول:لا يملك الإقراض؛ لأنه تبرع، وليس للصغير في...
شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟
جواب: لیے عبادت قبول نہ ہونے کی وعید بھی نہیں،بلکہ شوہر پر لازم ہے کہ بلا وجہِ شرعی اپنی بیوی سے ناراضگی نہ رکھے ۔ صحیح ابن خزیمہ میں ہے :" عن جابر بن ...
مقروض کو قرض معاف کرنے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟
جواب: لیے ہیں۔‘‘ اورتصدق( صدقہ کرنا) تملیک کو کہتے ہیں۔(بدائع، کتاب الزکوۃ ، فصل رکن الزکوۃ ، جلد2،صفحہ39، دار الکتب العلمیہ ، بیروت) فقہاء فرماتے ہیں ک...
بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟
جواب: لیے بلا عوض زیادتی باقی رہ جائے گی، تو یہ زیادتی اُس چیز کا نفع ہے، جو اِس شخص کے ضمان میں داخل ہی نہیں ہے اور یہ نص کی وجہ سے حرام ہے۔ (الدر المختار ...
شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟
جواب: لیے یہ باطل ہو گیا ۔ قرآن مجید میں اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے:﴿وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا تَرٰضَیْتُمْ بِهٖ مِنْۢ بَعْدِ الْفَرِیْضَةِ ﴾ترج...
جواب: لیے مستحب یہ ہے کہ وہ خوب سمٹ کر سجدہ کریں ،یعنی بازو کروٹوں سے ملا دیں اورپیٹ ران سے اور ران پنڈلیوں سے اور پنڈلیاں زمیں سے ملا دیں ۔احادیثِ طیبہ م...