سرچ کریں

Displaying 711 to 720 out of 6513 results

711

23 ذوالقعدہ کو مکہ پہنچنے والا حاجی نماز میں قصر کرے گا؟

سوال: اگر کوئی شخص حج کے لیے کسی دوسرے ملک سے سفر کرتا ہوا23 ذیقعدہ کو ظہر سے پہلے مکہ مکرمہ پہنچا اور 8 ذو الحجۃ الحرام کو اس کا منیٰ جانے کا ارادہ ہے۔ تو اب مکہ پہنچنے پر وہ نمازیں قصر پڑھے گا یا پوری ؟ کیونکہ اگر ذیقعدہ 30کا ہوا، تو پھر 15 دن بن جائیں گے، ورنہ نہیں اور حاجی کو مکہ پہنچتے ہی اس کا پتا نہیں لگ سکتا وہ تو کچھ دن بعد ہی چاند کا پتا لگے گا،لہٰذا وہ نمازیں کیسے پڑھے؟

711
712

بیوی کے کفربولنے کے بعداسے طلاق دینا

سوال: اگر شادی شدہ عورت صریح کفر بول دے اور پھر فورا توبہ تجدید ایمان بھی کرے لیکن تجدید نکاح ایک سال بعد کرے ۔اس صورت میں اگر شوہر تجدید ایمان کے بعداور تجدید نکاح سے پہلے عورت کو طلاق دے یا طلاق کو کسی چیز پر معلق کرےتو طلاق یا اس کی تعلیق درست ہوگی یا نہیں ؟

712
713

گھروں میں پارے تقسیم کر کے قرآن خوانی کرنا کیسا ؟

سوال: گھروں وغیرہ میں ختم قرآن کرنے میں پارے تقسیم کرتے ہیں جس کی وجہ سےترتیب کا لحاظ نہیں ہوتا کبھی پہلے والا پارہ بعد میں بھی ختم ہوجاتا ہے اس طرح پڑھنا کیسا ؟

713
714

وطن اقامت کن چیزوں سے باطل ہو تا ہے؟

جواب: پہلے جس جگہ وطن بنانے کا قصد کیا تھا،وہاں وطن نہیں بنائےگا، بلکہ اس کے علاوہ دوسرے شہر میں وطن بنائے گا، پھر وہ اپنے پہلے شہر سے گزرا تو وہ پوری نماز ...

714
715

ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟

جواب: پہلے کی تین صورتوں میں تکبیرِ تشریق واجب نہیں۔ واضح ہوا کہ صورتِ مسئولہ میں گزشتہ قضا نمازوں کو ایامِ تشریق میں ادا کرنے والے نمازی پر تکبیرِ تشریق و...

715
716

زندگی میں اپنے لیے قبرتیارکروانا

سوال: پہلےسےاپنےلیے قبرلےکررکھ سکتے ہیں ؟ یہاں امریکہ میں قبرلینےمیں بہت مسئلہ ہے،جس دن انتقال ہو،اس دن قبرنہیں ملتی،لوگ میت کوفریزر(سردخانہ)میں رکھ دیتےہیں،اگراسی دن قبرخریدیں،توبیس ہزارتک ملتی ہے،تواس صورت میں کیاحکم ہے؟

716
717

قضا نماز پڑھنے کا طریقہ

جواب: پہلے ادا کرے،جو چاہے پیچھے کہ قضا نمازیں جب پانچ فرضوں سے زائد ہوجاتی ہیں ترتیب ساقط ہوجاتی ہے یعنی باہم ان میں بھی ہر ایک کی تقدیم وتاخیر کا اختیار ہ...

717
718

حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟

جواب: پہلے جس جگہ عدت گزارنا آسان ہو وہاں اپنی عدت کے بقیہ ایام پورے کرے، ورنہ پھر شوہر کے گھر میں جاکر عدت گزارے۔ دورانِ عدت عورت کو اپنے گھ...

718
719

بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟

جواب: پہلے معنی کی صورت میں منت کو لازم قرار دینا صحیح نہیں، البتہ دوسرے معنی کے لحاظ سے منت کو لازم قرار دینا صحیح ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ خود حج ادا...

719
720

عورت عدت کے دوران اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے یا نہیں؟

جواب: پہلے جن لوگوں سے پردہ فرض تھا تو دورانِ عدت بھی انہی لوگوں سے پردہ کرنا فرض ہے، اورجن لوگوں سےپردہ کرنا عورت پر عدت سے پہلے فرض نہیں تھا تو دورانِ ع...

720