سرچ کریں

Displaying 711 to 720 out of 3722 results

711

صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟

سوال: آج کل بعض مساجد میں یہ دیکھا گیا ہے کہ صفوں کے کناروں پر نمازیوں کے گزرنے کے لیے لوہے کی لمبی گِرِل لگاکر یا ٹیپ وغیرہ سے لمبی لکیر کھینچ کر ایک راستہ بنادیا جاتا ہے ،تاکہ ا ن کو مسبوق نمازیوں کا انتظار نہ کرنا پڑے اور وہ بہ آسانی وہاں سے گزرکر جاسکیں ، یہ عمومی طور پر اگلی ایک دو صفوں کو چھوڑ کر کیا جاتا ہے یعنی اگلی ایک دو صفیں تو مکمل ہوتی ہیں ،اس کے بعد سے کبھی تو دونوں کناروں پر اور بعض جگہ صرف دائیں یا بائیں جانب ایسا کیا جاتا ہے،لہٰذا وہاں دورانِ جماعت صف میں کوئی کھڑا نہیں ہوتا،قریباً ایک دو آدمیوں کی جگہ چھوڑ کر اگلی صف شروع کردی جاتی ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ ایسا کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟اور اگر درست نہیں ہے، تو جہاں یہ چیزیں لگادی گئی ہیں ،وہاں کیا کیا جائے؟برائے کرم دلائل کی روشنی میں اس کا تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔

711
712

امام نے پانچویں رکعت کو چوتھی سمجھا اور اسی میں قعدہ اخیرہ کر کے سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم

سوال: ایک امام صاحب عصر کی نماز میں تیسری رکعت کو دوسری رکعت سمجھ کر قعدہ اولیٰ گمان کرتے ہوئے بیٹھ گئے اور پانچویں رکعت کو چوتھی رکعت سمجھ کر قعدہ اخیرہ گمان کرتے ہوئے بیٹھ گئے اور سلام پھیرکر مکمل پانچ رکعت نماز پڑھادی،تو کیا اس طرح نماز ہو گئی یا نہیں؟

712
713

روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟

جواب: نماز و طواف میں اور اِن کے علاوہ نمازوں کے بعد ،سونے کے وقت اور کھانے کے بعد اور اسی طرح اور مقامات پر جو دعائے مأثورہ ہیں تو ان میں حضور علیہ السلا...

713
714

مسبوق ثنا کب پڑھے گا؟

سوال: سِرّی نماز کی پہلی رکعت کے بعدکسی رکعت کے قیام میں شامل ہونے والا ثنا کب پڑھےگاکیا اسی وقت پڑھ سکتا ہے؟یا بقیہ نماز کی ادائیگی کرتے وقت پڑھے گا، اسی طرح جو شخص جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں جماعت کے ساتھ شامل ہو، اس کے لئے ثنا پڑھنے کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟

714
715

شرمگاہ کوہاتھ لگانےسےوضوکاحکم

جواب: خارج ہو،تواس صورت میں وضوٹوٹ جائےگا،نیزاگرمنی شہوت کےساتھ نکلی، توغسل بھی فرض ہوگا۔ نوٹ:شرمگاہ پرہاتھ لگانےسےاگرمنی یامذی کاخروج نہ ہو،تواس صورت م...

715
716

کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟

جواب: نماز کو کھڑے ہونا چاہو، تو اپنے منہ دھوؤ اور کہنیوں تک ہاتھ اور سروں کا مسح کرو اور گٹوں تک پاؤں دھوؤ۔ ( پارہ6، سورۃ المائدہ، آیت 6) اس آیت مبارکہ ک...

716
717

طلاق کے بارے میں غلط فہمیاں‎

جواب: ہونا:طلاق میں گواہوں کا ہونا ضروری نہیں ۔فتاوی رضویہ میں ہے :”شوہرِ اول طلاق دینے کامقر (اقرارکرتا) ہے ، مگرعذرصرف یہ کرتاہے کہ طلاق خفیہ دی ، چاراشخا...

717
718

بیٹی کو کس عمر میں نماز، روزہ کا حکم دینا چاہیے؟

سوال: شرعی مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ بیٹے کو سات سال کی عمر میں نماز،روزے کا حکم دینا چاہیے،تو سوال یہ ہے کہ بیٹی کو بھی سات سال کی عمر میں نماز، روزے کا حکم دینا چاہیے یابیٹی کے لیے شریعت نے کوئی الگ عمر بیان کی ہے؟

718
719

بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟‎

جواب: ہونا)جبری (لازمی)ہے کہ موت ِمورث پر ہروارث خواہ مخواہ اپنے حصہ شرعی کامالک ہوتاہے مانگے خواہ نہ مانگے، لے یانہ لے، دینے کاعرف ہویانہ ہو اگرچہ کتنی ہی ...

719
720

جانور تول کر بیچنا کیسا ؟‎

جواب: ہونا چاہئے تاکہ گوشت کے بدلے میں گوشت ہو جائے اور سری پائے وغیرہ کے بدلے میں بقیہ گوشت ہو جائے ۔ جبکہ ہمارا مسئلہ جانور کو گوشت کے بدلے میں خریدنے کا ...

720