دعا قبول نہ ہونے پر خود پر غصہ آنا؟
جواب: اسباب اور اوقات سے متعلق معلومات کے لئے کتاب ”فضائل دعا“ کا مطالعہ فرمائیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَ...
کیا اللّٰہ تعالی کو گناہ کا خالق کہہ سکتے ہیں؟
جواب: اسباب پر نظر کرے تو برائیوں کو اپنی شامت ِنفس کے سبب سے سمجھے۔"(صراط الجنان،ج 2،ص 286،مکتبۃ المدینہ) بہار شریعت میں ہے:’’بُرا کام کرکے تقدیرکی طرف...
محبت رسول کی نشانیاں اور علامات؟
جواب: اسباب پر حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی رضا اور خوشی کو مُقَدَّم رکھے ، اپنی ہر پیاری چیز یہاں تک کہ اپنی جان کے چلے جانے پر بھی راضی رہے لیکن...
کون سے گناہوں سے ایمان کے چھن جانے کا خطرہ ہے؟
جواب: اسباب المقتضیۃ لسوء الخاتمۃ والعیاذ با للہ تعالی أربعۃ :التھاون بالصلاۃ ، وشرب الخمر ، وعقوق الوالدین ، واذی المسلمین ۔“ یعنی :بعض علماء نے ف...
دلہنوں کو آرٹیفیشل پلکیں لگانا کیسا؟
جواب: وضو و غسل کرنے کے لئے ان پلکوں کا اتارنا ضروری ہوگا، کیونکہ آرٹیفیشل پلکیں عموماً گوند وغیرہ کے ذریعے اصلی پلکوں کے ساتھ چپکا دی جاتی ہیں اور انہیں ا...
شوہر کی ناراضی میں وفات ہو تو کیا بیوی کو وراثت ملے گی؟
جواب: اسباب کے متعلق فتاوی ہندیہ میں ہے”و يستحق الإرث بإحدى خصال ثلاث: بالنسب و هو القرابة، و السبب و هو الزوجية، و الولاء“ترجمہ: تین چیزوں میں سے کسی ایک ک...
جہاز کریش میں فوت ہونے والے شہید ہیں؟
جواب: اسباب (جلنےیا گرنے) سے واقع ہوتی ہے، لہٰذا اس طرح انتقال کرنے والے افراد کو شہید حکمی کہا جائے گا۔ سنن ابو داؤد شریف کی ایک حدیث پاک میں ہے کہ نبی کر...
امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں امام صاحب نے عشاء کی نماز پڑھائی،فرضوں سے فارغ ہونے کے بعد لوگوں نے سنتیں ادا کر لی ،اور کچھ لوگ وتر بھی ادا کر چکے تھے ،اور کچھ ابھی ادا کر رہے تھے ،اچانک امام صاحب نے کہا کہ فرض بھولے سے بے وضو ہونے کی حالت میں ادا کئے گئے ہیں ،لہذاان کو دوبارہ ادا کیا جائے گا ،سارے مقتدیوں نےامام صاحب کے ساتھ دوبارہ فرض ادا کئے ،فرضوں کے بعد امام صاحب نے اعلان کیا کہ سنتیں اور وتر دوہرانے کی ضرورت نہیں ،اس پر کچھ لوگوں نے اختلاف کیا کہ سنتیں اور وتر دوبارہ ادا کرنے پڑیں گے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کس کا قول درست ہے؟
مصنوعی پلکیں لگانااوراس دوران وضووغسل کے احکام
سوال: کیاعورتوں کو مصنوعی پلکیں لگانا جائز ہے؟اور اسے لگاکروضو وغسل کاکیاحکم ہے؟
ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک دن عصر کی نماز کے بعد نمازیوں نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ہمیں وضوکرتے ہوئے پانی سے بدبو محسوس ہوتی ہے، لہٰذاپانی کی ٹینکی چیک کی جائے۔ جب لوگوں نے ٹینکی دیکھی ، تو اس میں ایک کوا مرا ہوا پایا گیا، جس کے بال اور پر بکھر چکے تھے اور یہ کوا ٹینکی میں کب گرا، کسی کو بھی معلوم نہیں ہے ، تو اب وہاں کے نمازیوں نے اس پانی سے جو نماز یں ادا کی ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟