
سوال: بچے کی نظر کے لئے ایک تعویذ بنوایا ہے اور حافظ صاحب نے کہا ہے کہ اسے بچے کے پیٹ پر باندھا جائے اوراس تعویذ پرکسی بچے کا پیشاب کروایا جائے توکیا یہ جائز ہے؟
ایڈوانس میں دی گئی زکوۃ کی رقم کوکل مال میں شامل کرنا
سوال: کچھ زکوٰۃ ایڈوانس نکال دی ، پھر سال پورا ہونے پر زکوٰۃ کا حساب نکالتے ہوئے اس پہلے دی ہوئی رقم کو موجودہ رقم میں شمار کر کے ٹوٹل پر زکوٰۃ کا حساب لگائیں گے ؟ یا صرف اس رقم پر زکوٰۃ کا حساب لگائیں گے جو سال پورا ہونے کے وقت موجود ہے اور پہلے جتنی رقم ایڈوانس زکوٰۃ میں دے دی تھی ، اسے اِس موجودہ رقم میں شامل نہیں کریں گے ؟
غلطی سے قرآن پاک زمین پرآ جائے
سوال: دو قرآن پاک ، ایک بڑی سائز میں ہوجبکہ دوسرا چھوٹے سائز میں اس کے اوپر رکھا ہو ، قرآن کریم اٹھاتے ہوئے اوپر والا قرآن پاک نظر نہ آنے کی وجہ سے زمین پر گر جائے ، تو کیا حکم ہے؟
عورت کا سجدے میں پاؤں کی انگلیوں کا پیٹ لگانا ضروری نہیں ہے۔
سوال: کیا عورت کے لئے سجدے میں پاؤں کی تین تین انگلیوں کے پیٹ کو زمین پر لگانا ضروری ہے؟
وفات کی عدت کس وقت سے شروع ہوگی؟
سوال: اگر شوہر کسی دوسرے ملک میں فوت ہو گیا،اوراس کی ڈیڈباڈی وطن آنے میں تاخیرہوتی ہے تو بیوی پر عدت کس وقت سے لازم ہو گی، شوہر کے انتقال کے وقت سے یاشوہر کی تدفین کے وقت سے؟
جس حیض میں طلاق دی، وہ عدت میں شمارہوگایانہیں ؟
جواب: پر عدت پوری ہوگی۔مگر یہ یادرہے کہ اس حالت میں طلاق دینا جائز نہیں۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” إذا طلق امرأته في حالة الحيض كان عليها الاعتداد بثلاث حيض ك...
سوال: ہم نے نیو سم نکلوائی ہے اور اس سم پرکمپنی کی طرف سے فری 1000 منٹ،5000 Mb اور ایس ایم ایس ملے ہیں، کیا ہم اسے استعمال کر سکتے ہیں؟ اس کے علاوہ اگر سم دومہینے کےلیے بند کردی جائے، تو پھر بھی Free Minutes, Mb, Sms ملتے ہے تو کیا یہ بھی ہم استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟کیا یہ سود تو نہیں؟
کاروبار کے لئے رقم قرض لینے کی بجائے سامانِ تجارت ادھار خریدنا
سوال: میں اپنے دوست سے کاروبار کے لیے کچھ رقم لینا چاہتا ہوں اور دوست کو اپنی رقم پر کچھ نفع بھی چاہئے ، جس کے لیے ہم یہ طریقہ اپنانا چاہتے ہیں کہ مجھے جو مال چاہئے ، مثلاً : کچن کا سامان ، چولہے ، چمٹیاں وغیرہ درکار ہیں ، تو میرا دوست مارکیٹ سے 50 لاکھ روپے کا مال خرید کر مجھے قیمتِ خرید بتاکر 52 لاکھ روپے میں اُدھار پر بیچ دے گا ، اس طرح ان کو 2 لاکھ روپے نفع مل جائے گا اور مجھے جو مال درکار تھا ، وہ مل جائے گا۔ شرعی رہنمائی فرمادیں کہ کیا ہم یہ طریقہ اپنا سکتے ہیں ؟
مچھر اور مکھی کے کپڑوں پر مر جانے سے پڑنے والے نشانات کا حکم ؟
سوال: مچھرمرنے سے کپڑوں پر خون کے نشانات پڑ جاتے ہیں۔مچھر مکھی کپڑے یا جسم پر مر کر لگ جانے سے کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے، اور نماز کے لیے پاک کرنا پڑیں گے؟
کونین کا معنی اور کونین نام رکھنے کا حکم
جواب: پر نام رکھنے کی ترغیب موجود ہے ، لہذایہ نام رکھنے کے بجائے لڑکوں کے نام انبیائےکرام علیہم الصلاۃ والسلام اور سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے نام پر اور...