
رحمت، مغفرت، جنت کے حصول اور جہنم سے پناہ کی دعا
جواب: اللہ! ہم تجھ سے ایسے اعمال کا سوال کرتے ہیں جو تیری رحمت کو واجب کرے، اور تیری مغفرت کو پکاکرے، اور ہر گناہ سے سلامتی، اور ہر نیکی کی توفیق ملنے کا س...
جواب: اللہ! تُو ہی ہمارا رب ہے، توہمیں دین پر استقامت عطا فرما۔(تفسیر القرطبی، جلد15، صفحہ358،مطبوعہ دار الكتب المصرية ، قاهرہ)...
نعمتوں کے شکر اور احکام کی پابندی کے لیے پڑھی جانے والی دعا
جواب: اللہ! مجھے ایسا بنا دے کہ میں( تیری نعمتوں کے) شکر کی عظمت کو سمجھوں، اورکثرت سے تیرا ذکر کروں ،اور تیری نصیحتوں کی اتباع کروں اور تیرےحکم کو یاد رکھو...
امام کا نمازیوں کی طرف منہ کر کے درس وبیان کرنا کیسا؟
جواب: اللہ نے نمازی کے پہلی یا آخری صف میں ہونے کی تفصیل نہیں کی،اور یہ تفصیل نہ کرنا ہی ظاہر الروایہ ہے،کیونکہ جب قیام کی حالت میں نمازی کا چہرہ امام کے چہ...
کیا حقوق العباد تلف کرنے والا بلا حساب جنت کی دعا کر سکتا ہے؟
سوال: کسی شخص نے حقوق العباد تلف کیے ہوں ،لیکن ابھی تک ان کی تلافی نہ کی ہو مگر وہ اپنے اس عمل پر شرمندہ ہے اور دعا بھی کرتا ہے کہ تلافی کا کوئی راستہ بن جائے۔اب کیا وہ یہ دعائیں کرسکتا ہے کہ اے اللہ! مجھ سے راضی ہو جا اور بلاحساب جنت میں داخل فرما؟
رمضان کے قضا روزوں کے لیے شوہر کی اجازت ضروری نہیں
جواب: اللہ عزوجل کی جانب سے لازم ہوئے ہوں ان روزوں کو رکھنے سے شوہر بیوی کو منع نہیں کرسکتا جیسا کہ رمضان کے قضاء روزے۔(رد المحتار علی الدر المختار،ج 2،ص 43...
اپنی سوتیلی خالہ سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: اللہ عزوجل قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ حُرِّمَتْ عَلَیْكُمْ اُمَّهٰتُكُمْ وَ بَنٰتُكُمْ وَ اَخَوٰتُكُمْ وَ عَمّٰتُكُمْ وَ خٰلٰتُكُمْ﴾ ترجمہ کنز ال...
مانع حمل ادویات استعمال کرکے حمل روکنا کیسا؟
جواب: اللہ علیہوقار الفتاوی میں فرماتے ہیں:’’ایسی دوائیں استعمال کی جائیں کہ جب تک دوا کا استعمال جاری رہے،حمل قرارنہیں پائے گا،اور جب دوا کا استعمال بند کر...
گوبر نجاستِ غلیظہ ہے یا خفیفہ؟
جواب: اللہ علیہفرماتے ہیں:”ہر حلال چوپایہ کا پاخانہ جیسے:گائے،بھینس کا گوبر، بکری اونٹ کی مینگنی۔۔۔یہ سب نَجاستِ غلیظہ ہیں۔“(بہارِ شریعت،جلد1،صفحہ391، مکتبۃ...
میاں، بیوی میں سے ایک نماز میں ہو تو دوسرے کا اسے بوسہ دینا
جواب: اللہ لکھتے ہیں:" وأشار في الخلاصة إلى الفرق بأن تقبيله في معنى الجماع يعني أن الزوج هو الفاعل للجماع فإتيانه بدواعيه، في معناه؛بخلاف المرأة فإنها ليست...