logo logo
AI Search

اللہ کا شکر ادا کرنے کی دعا

نعمتوں کے شکر  اور احکام کی پابندی کے لیے پڑھی جانے والی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِیْ اُعَظِّمُ شُكْرَكَ، وَاُكْثِرُ ذِكْرَكَ، وَاَتَّبِعُ نَصِيحَتَكَ، وَاَحْفَظُ وَصِيَّتَكَ

ترجمہ:

اے اللہ! مجھے ایسا بنا دے  کہ میں( تیری نعمتوں کے) شکر کی عظمت کو سمجھوں ، اورکثرت سے تیرا ذکر کروں ،اور تیری نصیحتوں کی اتباع کروں اور تیرےحکم کو یاد رکھوں۔(سننِ ترمذی، جلد5، صفحہ583،مطبوعہ مصر)