سرچ کریں

Displaying 7281 to 7290 out of 8450 results

7281

بیماری کے دوران اشارے سے پڑھی گئی نمازوں کو دوبارہ پڑھنا ہوگا یا نہیں ؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص بیمار ہو اور بیماری کی وجہ سے کھڑے ہوکر نماز نہ پڑھ سکے بیڈ پر ہو اشارہ سے نماز پڑھ رہا ہوتو جب صحت یاب ہوگا تو وہ نمازیں جو اس نے اشارے سے پڑھی ہیں وہ دوبارہ پڑھنی ہوں گی؟

7281
7282

پرانے دور کے یادگاری سکوں پر زکوۃ کی تفصیل

سوال: کیا ہم پرانے زمانے کے سکے یعنی کوائن شوق کے طور پر خرید سکتے ہیں ؟ اگر خرید سکتے ہیں تو اس پر زکوۃ کا کیا حکم ہو گا؟ مثال کے طور پر اکبر بادشاہ کے دور کا ایک روپیہ کا چاندی کا سکہ 4000 روپے کا خریدا ، اس میں جتنے گرام چاندی ہے اس چاندی کی قیمت آج 1500 ہے تو رہنمائی فرمائیں کہ اس سکے کی زکوۃ چاندی کی قیمت کے حساب سے دیں گے یا جتنے کا آج ہم نے خریدا ہے؟

7282
7283

امام دو رکعت والی نماز میں قعدہ کئے بغیر کھڑا ہوگیا، تو لقمہ کا حکم

سوال: دو رکعت والی نماز میں اگر امام قعدہ اخیرہ میں بیٹھنا بھول گیا اور پورا کھڑا ہوگیا اور مقتدی نے لقمہ دیا تو کیا حکم ہوگا ؟

7283
7284

باوضو شخص نماز پڑھنے مسجد آئے، تو کیا کلی کرنا پاؤں دھونا ضروری ہے؟

سوال: باوضو شخص اگر نماز پڑھنے کے لیے مسجد آئے تو کیا اسے کلی کرنا یا پاؤں دھونا ضروری ہے؟

7284
7285

حکومت کی طرف سے بطورِ معاون حج پر جانے والے کا فرض حج

سوال: حکومتِ پاکستان کو حج کے لیے معاونین درکار ہیں، اگر کوئی شخص جس پر حج فرض نہ ہو، وہ بطورِ معاون چلا جائے اور حج کر آئے، تو کیا یہ جائز ہےاور اس کا فرض حج ادا ہوجائے گا؟

7285
7286

اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرعِ متین اس بارے میں کہ وضو میں عورتیں سر کا مسح کس طرح کریں گی، کیا مردوں کی طرح ان کے لئے بھی گردن سے واپس پیشانی تک ہتھیلیوں سے مسح کرنا ضروری ہے، کیونکہ بال بڑے ہونے کی وجہ سے اس میں مشکل پیش آتی ہے،اگر نہیں کریں گی تو کیا وضو ہو جائے گا؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ سائلہ:بنت اسد عطاری(لالہ زار ،راولپنڈی)

7286
7287

دفعِ ظلم کے لیے رشوت دینا کیسا؟

جواب: اگر آپ نے کسی ایسی جگہ سے مٹی یا بجری کی گاڑی بھری جہاں سے مٹی بھرنے سے گورنمنٹ نے منع کیا ہوا تھا لیکن پھر بھی آپ نے گاڑی بھری اور آپ کو چیک پوائنٹ پ...

7287
7288

مسافر اپنا سامان بھول جائے تو ڈرائیور کیا کرے؟

جواب: اگر مالک مل جائے تو یہ سامان اس کو دے دیں آپ بریٔ الذمہ ہوجائیں گے لیکن اس کے باوجود اگر کسی طرح مالک کا پتا نہ چلے تو یہ سامان اپنے پاس حفاظت کی غرض ...

7288
7289

جو شخص مجبوری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے کیا وہ بھی صدقہ فطر دے گا؟

جواب: اگر کسی نے معاذ اللہ ! قصداً جان بوجھ کر بھی روزے نہ رکھے ہوں ،توبھی صدقہ فطر اس پر لازم رہے گا ۔ بدائع الصنائع میں ہے : ”وكذلك وجود الصوم في شهر...

7289
7290

بغیر سحری کے نفلی روزہ رکھنا کیسا؟

جواب: اگر کسی وجہ سے سحری نہ کر سکیں، تو سحری کئے بغیر روزہ رکھ سکتے ہیں۔ البتہ جہاں تک ممکن ہو، سحری کر کے روزہ رکھنا چاہئے کہ احادیث طیبہ میں اس کے کئی فض...

7290