سرچ کریں

Displaying 721 to 730 out of 7015 results

721

چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ

سوال: زید کی ایک گارمنٹس فیکٹری (Garments Factory)ہے جس میں اس کا تقریباً دس ملین ریال (Ten million riyals) کا سرمایہ (Capital)لگا ہوا ہے۔ زید،بکر نامی انویسٹر (Investor) سے دولاکھ ریال بطور انویسٹمنٹ (Investment) لیتا ہے۔ دونوں کے درمیان نفع کے متعلق یہ طے ہوتا ہے کہ فیکٹری میں بننے والے ہر اوکے پیس(Perfect Piece) پر بکر کو دو ریال نفع ملے گااور جو پیس (Piece)ریجیکٹ(Reject) ہوجائیں گے ان پر کچھ بھی نفع نہیں ملے گا جبکہ نقصان کے متعلق دونوں کے درمیان کچھ طے نہیں ہوا۔ یہ بھی طے ہوا ہے کہ جب تک یہ انویسٹمنٹ(Investment) زید کے پاس رہے گی اسی طرح ڈیل چلتی رہے گی ۔ سال یا دو سال بعد جب بھی انویسٹر اپنی رقم کی واپسی کا تقاضا کرے گا، اسے وہ رقم یعنی دولاکھ ریال مکمل ادا کردیے جائیں گےاور طے شدہ منافع ملنا اسی وقت سے بند ہوجائے گا۔ کیا اس طرح ڈیل کرنا شرعاً درست ہے؟ا گر درست نہیں ہےتو اس کا کوئی جائز حل بھی ارشاد فرمادیں۔

721
722

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے والد صاحب سے وراثت میں کیا ملا تھا؟

جواب: اپنی والدہ محترمہ حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا کی طرف سے بطور وراثت ملی تھیں۔ چنانچہ سبل الہدی والرشاد ،دلائل النبوۃ،سیرت حلبیہ وغیرہ کتب میں ہے”واللفظ...

722
723

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟

جواب: اپنی دکان پر ہی منگوا لے اور پھر گاہک کو بیچ دے اور اگر دوسری دکان سے ہی گاہک کو ڈیلیوری کرنی ہے، تو اس چیز کو خرید کر، دوسری دکان پر خود جا کر یا اپن...

723
724

امت کو قیامت تک کی غیب کی خبر دینا ؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اہلِ سنت وجماعت کا مؤقف یہ ہے کہ اللہ پاک نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو علمِ غیب عطا فرمایا ہے،اس عقیدے پر قرآن و حدیث سے کئی دلائل بھی موجود ہیں،یہ بات ٹھیک ہے۔میرا فقط سوال یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو اپنے تمام غیب پر مطلع کیوں نہیں کیا؟

724
725

امتحان میں نقل کرنا کیسا ؟

جواب: عمر رضی اللہ عنھماعن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال : الغادر یرفع لہ لواء یوم القیامۃ یقال ھذہ غدرۃ فلان بن فلان‘‘ ترجمہ: حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عن...

725
726

نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا لڑکا میرا نافرمان ہے ۔ شادی کے ایک پروگرام میں مہمانوں کے سامنے اس نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا اور مجھے لاتوں اور ہاتھوں سے مارا اور مجھے بے حساب گالیاں دیں ، میری ملکیت میں تین مکان ہیں ۔ میرا بیٹا کہتا ہے کہ مکان بیچ کر مجھے میرا حصہ دیا جائے ، جبکہ میں اپنی زندگی میں اسے اپنے ان مکانوں میں سے کوئی بھی حصہ نہیں دینا چاہتا اور چاہتا ہوں کہ اس کواپنی زندگی میں ہی عاق کر دوں تاکہ میرے مرنے کے بعد بھی اسے میری وراثت سے کچھ نہ ملے۔ آپ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیامیرے اس طرح کرنے سے وہ میری وراثت سے محروم ہوگا یا نہیں ؟

726
727

گاؤں کی واٹر سپلائی پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنے کا حکم

جواب: اپنی طرف سے اس کام میں لگادے توکوئی حرج نہیں کہ اس کے قبضہ کرنے سے زکوۃ اداہوگئی، اب اس کااپنی طرف سے اس کام کے لیے دینانفلی کام ہے۔ زکوٰۃ، تو وہ...

727
728

اپنی ذات کیلئے مسجد میں سوال کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں اپنی ذات کے لئے سوال کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ کیا مسجد میں اپنی ذات کے لئے مانگنے والے کو دینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر کوئی اور شخص یا امام صاحب کسی فقیر کو دینے کی ترغیب دیں اور وہ فقیر مسجد میں ہی ہو تو کیا ان کا کسی کے لئے مسجد میں مانگنا جائز ہے یا نہیں؟ اور ان کے ترغیب دلانے پر حاجتمندکودیناشرعاجائزہے یانہیں؟

728
729

تہجد کی نماز میں تہجد کیساتھ تحیۃ الوضو کی نیت کرنا

جواب: تمام عبادتوں کا ثواب حاصل ہوگا۔ یہی حکم اس وقت ہوگا کہ جب کوئی شخص ایک ہی وضو میں سونے، غیبت سے توبہ کرنے اور اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنے کی نی...

729
730

کیا گھر والوں پر مال خرچ کرنا بھی صدقہ ہے؟

جواب: اپنی جان اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرتا ہے، اس پر بندے کے لئے صدقے کا ثواب لکھا جاتا ہے۔ (المستدرک علی الصحیحین، جلد 2، صفحہ 63، حدیث: 2366، مطبوعہ: د...

730