
شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم
سوال: ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں ولیمہ وغیرہ دعوتوں کے مواقع پر کچھ نہ کچھ پیسے دیئے جاتے ہیں اور نیت یہ ہوتی ہے کہ جب ہمارے ہاں شادی وغیرہ ہوگی تو یہ کچھ زیادتی کے ساتھ ہمیں مل جائیں گے مثلاً 1000 ہم نے دیا ہے تو یہ 1500 دیں گے اور ہم اگلی بار اس سے بھی کچھ زیادہ دیں گے، یہ باقاعدہ رجسٹر پر لکھا بھی جاتا ہے، اگر بالکل ہی وہ نہ دے تو ناراضگی کا اظہار اور برا بھلا بھی کہا جاتا ہے۔ دریافت طلب امر (پوچھنے کی بات) یہ ہے کہ مذکورہ صورتِ حال میں پہلے کم پیسے دینا پھر زیادہ پیسے لینا اور بالکل ہی نہ دیں تو نا راضگی کا اظہار کرنا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟ سائل:محمد سعید عطاری (مدرس کورس، صدر، باب المدینہ کراچی)
حیض کی حالت میں تھیلی کے ذریعے قرآن پاک چھونا کیسا؟
سوال: ایام حیض میں اگر کوئی خاتون مجبوری کی وجہ سے قرآن پاک کو تھیلی کے ذریعے اٹھائے، تو اس کا کیا حکم ہے؟
پیپ نکلنے کی حالت میں نماز کا حکم
جواب: اگرعذر ہواور حالت یہ ہو کہ نماز کا وقت شروع ہونے سے لیکر ختم ہونے تک پورا وقت نماز اس طرح گزر جائے کہ وہ باوضو نماز پڑھنے میں کامیاب نہ ہو سکے تو آخر...
جواب: اگر پورا ذخیرہ بھی نقل کردیا جائے تو ناکافی ہے۔ خلیفۂ اعلیٰ حضرت، ملک العلماء، محدث کبیر حضرت علامہ مولانا مفتی ظفر الدّین بہاری علیہ رحمۃ اللہ البار...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں میراث میں بہنوں کو حصہ نہیں دیا جاتا بلکہ سارا مال بھائی ہی لے لیتے ہیں ، ایسا کرنا کیساہے؟ (2)اگر کسی کے ہاں بہنیں مطالبہ نہ کرتی ہوں اور نہ ہی بہنوں کو دینے کا رواج ہو ، تو کیا اس رسم و رواج پر عمل کیا جا سکتا ہے ؟ (3)اگر بہنیں اپنا حصہ معاف کر دیں اور بھائیوں کو کہہ دیں کہ ہم نے اپنا حصہ نہیں لینا ، تو کیا حکم ہے ؟ (4)اگر بہنیں اپنا حصہ بھائیوں کو ہبہ کرنا چاہیں ، تو کیا طریقہ کار ہے ؟ (5)اگر بہنیں بھائیوں کو ہبہ کردیں ، تو کیا اس ہبہ سے رجوع کر سکتی ہیں ؟
جواب: ناپاک کرنااوریہ حرام ہے ۔ان چھینٹوں کے باعث ،عذاب قبرکامستحق ہونا۔وغیرہ وغیرہ ۔بہار شریعت میں ہے : ”کھڑے ہو کر یا لیٹ کر پیشاب کرنا مکروہ ہے۔ملخصا “ (...
منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟
جواب: اگر مذی یا منی جسم یا کپڑے پر ایک درہم کی مقدار سے بھی زائد لگی ہو، تو اس صورت میں نماز ہی نہیں ہوگی، اگر درہم کے برابر لگی ہو، تو نماز مکروہ تحریمی و...
جانور ذبح کرتے وقت گردن زیادہ کٹنا الگ کرنا
جواب: اگر نصف یا اس سے کم رگیں کٹیں، تو جانور حلال نہیں ہو گا، چار رگوں کے نام یہ ہیں، (1) حلقوم،یعنی سانس والی نالی،(2) مری، جس سے کھانا پانی اترتا ہے، (...
ربیع الاول کے جلوس نکالنا اور پہاڑیاں بنانا کیسا؟
جواب: اگرکرنااوران کے دلوں میں محبت مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم بڑھاناہے اوریہ تمام کام ثواب کے ہیں اورشرع کومحبوب و مرغوب اورمطلوب ہیں ۔پس نعمت کاچ...
زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی
سوال: آج کل چمڑے کے جو موزے آتے ہیں، اکثر میں موزہ پہننے، اتارنے کے لیے سائیڈ پر زِپ لگی ہوتی ہے، اگر اس زِپ والے حصے پر پانی پڑجائے،توفوراً موزے میں داخل ہوجاتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا ایسے موزے پر مسح کرنا، جائز ہے یا نہیں؟اور یہ رائج بھی کافی ہے، اکثر لوگوں نے ایسا ہی موزہ پہنا ہوتا ہے۔ نوٹ:موزہ پر جو زِپ ہوتی ہے،اس کا اکثر حصہ اگرچہ پنڈلی پر ہوتا ہے،مگر تقریباً دو انگل کے برابر حصہ قدم کے جس حصہ کا دھونا فرض ہے ،اس پر بھی ہوتا ہے۔