سرچ کریں

Displaying 721 to 730 out of 1715 results

721

حج فرض نہ تھا پھر بھی کرلیا تو!

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میں نے تقریباً24سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ حج کیا تھا، لیکن اس وقت میں صاحبِ استطاعت نہیں تھا۔ اب میری عمر32سال ہے اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہ صاحبِ استطاعت ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اب مجھ پر دوبارہ سے حج کرنا فرض ہے؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اس نے 24سا ل کی عمر میں جو حج کیا تھا، وہ مطلق حج کی نیت سے کیا تھا ،حج فرض یا نفل کی کوئی نیت نہیں تھی؟

721
722

جشنِ آزادی یعنی 14 اگست کے موقع پر شرٹ پر تصویر پرنٹ کروانا

جواب: دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔ تنبیہ:آزادی یقیناً اللہ جل شانہ کی بہت بڑی نعمت ہے،اس نعمت کی قدر کرتے ہوئے نیک اعمال(مثلاً فرائض و واجبات کے ساتھ ساتھ نوافل،...

722
723

سری نماز میں امام نے اونچی قراءت شروع کر دی تو نماز کا حکم ہے؟

جواب: دوبارہ پڑھنا لازم ہوگا۔ سری نمازوں میں امام ومنفرد پر آہستہ قراءت واجب ہے، چنانچہ ردالمحتار علی الدرالمختار میں ہے:”و الاسرار یجب علی الامام و المنف...

723
724

نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔

724
725

بھول کر قعدہ اولی پر سلام پھیردیا تو نما ز کا کیا حکم ہے؟

سوال: مغرب کی نماز میں قعدہ اولی میں بھولے سے سلام پھیر دیا تو کیا اب نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی یا ایک رکعت ملا کر آخری میں سجدہ سہو سے نماز درست ہو جائے گی؟

725
726

نابالغ،بالغ ہونے کے بعد نماز کا اِعادَہ کرے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے دین و مُفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ، وقتی فرض نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنے کے بعد اسی وقت میں بالغ ہو تو کیا یہ نماز اسے دوبارہ پڑھنی ہوگی یا نہیں؟بیان فرمادیں۔

726
727

موزوں پر مسح کا ایک اہم مسئلہ

موضوع: وضو کے بعد پہنے گئے موزے اتار کر دوبارہ پہننے کا حکم

727
728

بیوی کوغصے میں آزادکے الفاظ کہنا

جواب: دوبارہ زید کے ساتھ بھی نکاح کرسکتی ہے اور زید سے دوبارہ نکاح کرنے کی صورت میں عدت مکمل کرنا بھی ضروری نہیں ۔ نوٹ: یاد رہے کہ زید سے نکاح کرنے کی ص...

728
729

بچے کو ناپاک کپڑا سکھا کر واپس پہنانا کیسا؟

سوال: چھوٹا بچہ اگر کپڑے پر پیشاب کردے تو اس ناپاک کپڑے کو دھوپ میں سکھا کر دوبارہ وہی کپڑااس بچے کو پہنانا شرعاً جائز ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: طیبہ گل

729
730

انشورنس سے ملنے والی رقم سے حج کرنا

سوال: لائف انشورنس سے ملنے والی زائد رقم سے حج کر سکتے ہیں یا نہیں؟اگر حج کر لیا، تو کیافرض ساقط ہو جائے گا یا دوبارہ کرنا فرض ہوگا؟

730