سرچ کریں

Displaying 721 to 730 out of 2802 results

721

مسافر کا شرعی سفر کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟

سوال: قادر پور راواں ،ملتان کے نواح میں واقع ایک شہر ہے،دونوں میں چند کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔میری رہائش قادر پور راواں کی ہے اورکام کے سلسلے میں کراچی وغیرہ مختلف شہروں میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ میرے سفر کی ابتدا و اختتام کے متعلق کیا حکم ہوگا یعنی میں کب مسافر بنوں گا اور کب میرا سفر اختتام پر پہنچے گا؟کیونکہ ٹرین وغیرہ کے ذریعے عموما سفر کی ابتداو انتہا ملتان سے ہوتی ہے تو ملتان میں مجھے قصرکرنی ہوگی یا پوری نماز پڑھنی ہوگی؟

721
722

نماز میں عورت کے اگلے مقام سے آواز کے ساتھ ہوا خارج ہو تو نماز اور وضو کا حکم

جواب: ہوگی ورنہ نہیں۔ “(رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الطہارۃ، ج 01، ص 136، مطبوعہ بیروت) جد الممتار میں ہے:”اقول دلت المسئلۃ علی أنّه ليس كلّ خارج...

722
723

نابالغ بچے نے زمین پر پڑے ہوئے روپے اٹھا لیے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: ہوگی اور تشہیر کے بعد لقطہ کے مال کو صدقہ کر دیا، بعد میں لقطہ کا مالک مل گیا اور وہ صدقے پر راضی نہ ہوا، تو اب ولی یا سرپرست اپنے مال سے لقطہ کی ق...

723
724

بچوں کی شادی کے لئے رکھے ہوئے پلاٹ پر قربانی کا حکم

سوال: میں ہر سال قربانی کیا کرتا تھا، لیکن اس سال ذرا مجھ پر قرضہ چڑھا ہوا ہے، تو اتنی گنجائش نہیں کہ میں قربانی کا حصہ لے سکوں ،البتہ دو پلاٹ میرے پاس ہیں جو کہ میں نے اپنے بچوں کی شادی کے لیے رکھے ہیں،مگر کوئی جمع پونجی نہیں ہے،جب بچوں کی شادیاں ہوں گی ،تو ان پلاٹ کو بیچ کر شادی وغیرہ کے خرچے میں اس پلاٹ کی رقم صرف کروں گا ، اب کیا اس صورت میں مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟

724
725

ایمان کی قسم کھانے کا حکم

جواب: ہوگی تواس کاکوئی کفارہ بھی نہیں ہوگا، ہاں اگرکسی نے ایمان کی قسم کھائی تواس پرتوبہ لازم ہے۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ اللہ پاک کے نام اور صفات کے علاوہ، کسی ...

725
726

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت

جواب: ہوگیا ، تو اللہ تعالیٰ نے سورہ آلِ عمران کی یہ آیت نازل فرمائی: ﴿فَمَنْ حَآجَّکَ فِیۡہِ مِنۡۢ بَعْدِ مَا جَآءَ کَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا ن...

726
727

غوث پاک رضی اللہ عنہ کے قول ” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “ سے متعلق چند سوال

جواب: ہوگی۔ لہٰذایہ اعتراض کہ اس فرمان سے غوث پاک رضی اللہ عنہ کا صحابہ کرام علیہم الرضوان سے بھی افضل ہونا لازم آتا ہے، بالکل درست نہیں کہ اس فرمان مبا...

727
728

جس گناہ سے سچی توبہ کرلی اس پر پکڑ ہوگی یا نہیں؟

سوال: قرآن میں آیا ہے "وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ"( جو ایک ذرہ بھر برائی کرے وہ اسے دیکھے گا)،دوسری طرف حدیث پاک میں آیا ہے کہ گنا ہ سے توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں ۔میرا سوال یہ ہے کہ جس گناہ سے سچی توبہ کر لی جائے کیا ان گناہوں پر بھی قیامت کے دن پکڑ ہوگی اور سوال کیا جائے گا ؟

728
729

کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا کیسا؟

جواب: ہوگیا کہ جیسے کوئی نماز میں معلم سے تعلیم حاصل کرے تو جیسے معلم والی صورت میں نماز فاسد ہوتی ہے اسی طرح مصحف والی صورت میں بھی نماز فاسد ہوجائے گی۔ (ب...

729
730

بائنری ٹریڈنگ کا شرعی کا حکم

سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟

730