سرچ کریں

Displaying 721 to 730 out of 7042 results

721

مردوں کے لئے دم کیا ہوا چھلا پہننے کا حکم

جواب: سونے کا استعمال مکروہ ہے ،سوائے چاندی کی انگوٹھی کے کہ جب اس کو اس انداز پر ڈھالا گیا ہو ،جس کو مرد پہنتے ہیں اور ایک مثقال پر زائد نہ ہو۔(بدائع الصنا...

721
722

اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت

جواب: ساتھ ساتھ ان پر اس معاہدے کو ختم کرنا بھی واجب ہوتا ہے۔ اب پوچھی گئی صورت میں دیکھا جائے،تواگرچہ وقتی طور پر سریے کی موجودہ قیمت دیدی جاتی ہے،ل...

722
723

نابالغ بچی کو عمامہ پہنانے کا حکم

جواب: ساتھ خاص ہے اور عورتوں کے عمامہ باندھنے سے مردوں کے ساتھ مشابہت لازم آتی ہےاور عورتوں کو مردوں سے مشابہت اختیار کرناناجائز و حرام اور گناہ ہے ،اور جس ...

723
724

عورتوں کا بالوں میں چاندی کےکلپ لگانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: سونے، چاندی کے تمام زیورات کا پہننا جائز ہے، یونہی ان کا اپنے بالوں میں سونے چاندی کے کلپ اور چٹکیاں لگانے میں بھی حرج نہیں۔ واللہ اعلم عزوجل...

724
725

سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟

جواب: ساتھ لب کشائی کرنا ) بہت احکام الہیہ تعبدی ہوتے ہیں اور جو معقول المعنی ہیں ، ان کی حکمتیں بھی من و تو کی سمجھ میں نہیں آتیں ۔۔۔۔غرض ایسے بیہودہ سوا...

725
726

عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: سردی سے بچنے کے لیے خواتین سویٹر وغیرہ کے علاوہ کیپ شال (cape shawl) بھی استعمال کرتی ہیں، کیپ شال مختلف ڈیزائن کی ہوتی ہیں: (۱) بعض میں بازو ڈالنے کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے، وہ بازو ڈال کر اوڑھ لی جاتی ہے اور (۲) بعض میں بازو ڈالنے کی جگہ نہیں ہوتی، وہ ویسے ہی کندھوں پر اوڑھ لی جاتی ہے، البتہ دونوں پلوؤں کو سامنے سے ٹِچ بٹن (Tich button) یا ہُک(Hook) کے ذریعے ملا دیا جاتا ہے، تو ایسی کیپ شالز اوڑھ کر سامنے سے بند کیے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

726
727

کرائے دار مکان چھوڑ کر جاتے ہوئے اپنا سامان چھوڑ جاتے ہوں، تو حکم؟

سوال: بیرونِ ملک میں کسی نے اپنا گھر کرائے پر دیا ہو، تو لوگ جب بھی کرائے کا مکان چھوڑ کر وہاں سے جاتے ہوں، تو اپنا سامان چھوڑ کر جاتے ہوں تو ایسا سامان استعمال کرنے کا کیا حکم ہے مثلاً: بیگ، پردے وغیرہ اور اگر بیگ میں سے سونے کی چین ملی اوریہ بھی یاد نہ ہو کہ کس کرائے دار کا بیگ تھا اور اس بات کو تین سال ہو گئے ہوں، تو اب اس چین کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟

727
728

نابالغ لڑکوں کے کان میں سونے کی بالیاں ڈالناکیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ لڑکوں کے کان چھدوا کران میں سونے کی بالیاں ڈالناکیساہے؟

728
729

قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں

سوال: ہم جَلانے کی مختلف اشیاء مثلاً: کوئلہ اور لکڑی وغیرہ فیکٹری میں سپلائی کرتے ہیں۔جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ہم کاروباری افراد سے یہ چیزیں خریدتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں کہ یہ مال فلاں فیکٹری میں پہنچا دو۔جب گاڑی مال لے کر فیکٹری میں پہنچتی ہے،تو فیکٹری کا چیکر مال کو چیک کرتا ہے اور مال میں جتنی مٹی وغیرہ شامل ہوتی ہے،اس کا وزن کاٹ کر اصل مال کی رسید بناتا ہے،مثلاً: ہزار کلو مال ہے اور اس میں پچاس کلو مٹی وغیرہ ہے،تو وہ ساڑھے نو سو کلو وزن کے حساب سے پرچی بنائے گا،مالک بھی اتنے وزن پر متفق ہوتاہے،پھر گاڑی والا وہ رسید ہمیں بھیج دیتا ہے اور ہم اتنی قیمت مالک کو بھیج دیتے ہیں اور اپنی رقم فیکٹری سے وصول کر لیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟

729
730

کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم

جواب: ساتھ اڑنے والا کوئی پرندہ ہے، مگر وہ تمہاری جیسی امتیں ہیں۔ (پ 07، الانعام 38) اِس آیت کے تحت مشہور مفسِّر علامہ قرطبی رَحْمَۃُاللہ تَعَا...

730