
جنابت کی حالت میں سحری کرنا کیسا ہے ؟
جواب: اگر غسل نہ کر ے تو وُضو کر لے کہ یہ مستحب ہے ، ورنہ کم از کم ہاتھ دھو لے اور کلی کر لے کہ اس کے بغیر جنبی کے لئے کھانا پینا مکروہِ تنزیہی ہے یعنی گناہ...
جواب: اگر کوئی شخص روزہ رکھنے کے ارادے سے سحری کرلے اور الگ سے زبان سے نیت کے الفاظ ادا نہ کرےتو بھی اس کا روزہ ہوجاتاہے۔ چنانچہ مفتی امجد علی اعظمی عل...
اپنی خالہ کی بیٹی سے نکاح کاحکم
جواب: اگر نکاح سے ممانعت کا کوئی سبب جیسے دودھ کا رشتہ یاسسرالی رشتہ وغیرہ کی حر مت موجود نہ ہو تو اپنی خالہ کی بیٹی سے نکاح ہوسکتا ہے،کیونکہ خالہ ...
سجدۂ تلاوت کا مستحب طریقہ کیا ہے ؟
جواب: اگر کسی نے بیٹھ کر کیاتو بھی اداہوجائے گا ، مگر خلافِ اولیٰ ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ...
نمازمیں بھول کرانگلیاں چٹخانے کاحکم
سوال: اگر کوئی نمازمیں اپنی عادت کی وجہ سے بھول کر انگلیاں چٹخادے تو نماز کا کیاحکم ہے؟
پیٹ میں موجودبچے کے صدقہ فطرکاحکم
جواب: اگربچہ پیٹ میں ہوتواس کاصدقہ فطرلازم نہیں ہوتااوراگراس وقت سے پہلے پیداہوچکاہوتواس کاصدقہ فطرواجب ہوتاہے۔ بدائع الصنائع میں ہے " ولا يخرج عن الحمل لا...
وتر کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھنا کیسا ؟
جواب: اگر کسی نے دوسری یا تیسری رکعت کے شروع میں ثناء پڑھ دی تو بھی نماز ہو جائے گی۔ بہار شریعت میں ہے:’’ دوسری رکعت میں ثنا و تعوذ نہ پڑھے۔ ‘‘ (بہار ش...
رمضان کی افطاری کے چندے کی رقم بچ جائے توکیا کریں؟
سوال: اگر کسی شخص کی ذمہ داری رمضان میں افطار کرانے کی ہو اور لوگ اس شخص کو افطار کرانے کے لیے رقم دیتے ہیں اور وہ شخص اس رقم سے افطار کراتا ہے، جب رمضان کا مہینہ ختم ہوجاتاہے تو کچھ روپیہ بچ جاتاہے، اب وہ شخص یہ رقم کسی مدرسہ میں خرچ کرنے کے لیے دے سکتاہے ؟ یا پیر شریف وغیرہ کسی نفلی روزہ کی سحری وافطاری میں خرچ کر سکتاہے؟ اگرنہیں کرسکتااوراب چندہ دینے والوں کے متعلق بھی کوئی معلومات نہ ہوکہ ان سےرابطہ کیاجاسکے، تو اب اس رقم کا کیا کیا جائےگا ؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرمایئے۔
شوہر کے سامنے کچھ دیرکے لیے نیل پالش لگانا
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن پردے میں اپنے شوہر کی خاطر، کچھ دیر کے لیے نیل پالش لگائے اور کچھ دیر کے بعد اتار دے اور وہ بآسانی اتر بھی جاتی ہو ، (جس سے نمازوغیرہ کامسئلہ بھی نہ بنے)تو کیا لگا سکتی ہے ؟
جدہ میں کام کرکے حج کے لیے جائیں تواحرام کہاں سےباندھے؟
جواب: اگر حج یا عمرہ کا ارادہ نہ رکھتے ہوں تو بغیر احرام مکہ معظمہ جاسکتے ہیں ۔ " (بہارِ شریعت، جلد1، حصہ 06،صفحہ ...