
نمازِ جنازہ کے وضو سے دیگر نمازیں پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نمازِجنازہ کے وضو سے دیگر نمازیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ عوام میں مشہور ہے کہ جنازہ کے وُضو سے دیگر نماز نہیں پڑھ سکتے کیا یہ درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ کیا ہم اپنی والدہ کی قبر پکی کرواسکتے ہیں ؟
جانوروں کو آپس میں لڑوانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں کتوں اورمرغوں کالڑائی میں مقابلہ کروایاجاتاہے،کیایہ شرعاجائزہے؟
حالتِ روزہ میں تھوک نگلنا کیسا؟
سوال: بات کرتے وقت اگر ہونٹ پر تھوک آگیا اور وہ نگل لیا گیا تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟
سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد کھانا - دارالافتاء
جواب: لے میں ایک روزہ رکھنا پڑے گا ، لیکن کوئی کفّارہ نہیں اور چونکہ خطاءً ایسا ہوا ہے ، اس لیے گناہ بھی نہیں ہے۔ یاد رہے کہ ایسی صورت میں اگرچہ روزہ نہ...
قبرستان میں لگی خشک گھاس کو جلانا کیسا ؟
جواب: لے کے ذریعےاُسےکاٹ دیاجائے۔ علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمۃفرماتے ہیں:’’یکرہ ایضاقطع النبات الرطب والحشیش من المقبرۃدون الیابس‘‘ترجمہ: قبرستان سےتر...
نماز میں قراءت کی آواز کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں قراءت کے دوران اتنی آواز ہونا ضروری ہےکہ جب کوئی مانع نہ ہو تو خود سن سکے۔ایسا کیوں ضروری ہے؟
جدہ کے رہائشی کیلئے عمرے کے بعد حلق یا تقصیر کا شرعی حکم
جواب: لے کے لئے حدودِ حرم کے اندر حلق یا تقصیر کروانا ضروری ہے، حدودِ حرم سے باہر کروانے کی صورت میں اس پر دَم لازم ہوگا۔ چونکہ جدہ حرم سے باہر ہے لہٰذا آپ ...
کیا بطخ کا گوشت کھانا حلال ہے؟
جواب: لے نہ ہوں ،ان میں سے مانوس پرندے مثلاً مرغی اور بطخ بالاجماع حلال ہیں۔(بدائع الصنائع،کتاب الذبائح والصیود،ج 5،ص 39،دار الکتب العلمیۃ،بیروت) تفسیر ...
محمد رافِع نام رکھنا کیسا ہے؟ رافع کا معنی
جواب: کرام رضوان اللہ تعالٰی علیہم اَجْمعین میں سے متعدد صحابۂ کرام کا اسمِ مبارک رافع تھا مثلاً رافع بن خدیج، رافع بن عمرو،وغیر ذلک لہٰذا محمد رافع نام رک...