
اللہ تعالی کو اس کی صفات کا واسطہ دے کر دعا کرنا
مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
اللّٰہ تعالیٰ کی صفات بھی واجب الوجود ہیں؟ - دار الافتاء
مجیب: مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
کیا قربانی کہ گوشت سے گیاروی کی نیاز دلوانا جائز ہے؟
مجیب: ابو مصطفی محمد کفیل رضا مدنی
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
جواب: دنیاوی کام ہے، کاروبارہے اوریہ کام مسجدوں میں کرنے کی اجازت نہیں اورنہ مسجدیں ان کاموں کے لیے بنائی جاتی ہیں بلکہ اللہ تعالی کے ذکراورنمازکےلیے بنائی ...
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ زیدنےعمرو سے(15000)روپے قرض لیااورواپسی کایہ طے ہواکہ ہرماہ زید(1500)روپے قسط اداکرے گا۔اب عمروہرقسط کے ساتھ 50 روپے اضافی بھی لیتاہے نیزاس کاکہناہے کہ جب قسطیں پوری ہوجائیں گی توایک یادوقسطیں مزیداداکرنی ہوں گی۔کیاقرض پراس طرح اضافہ لیناجائزہے؟ سائل:محمدبلال (راوی روڈ،لاہور)
مسجد کی محراب میں اذان دینا کیسا ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے؟ سائل:محمدسجاول(شیخوپورہ)
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ عورت کےلیے مرد کا جوٹھا پانی پینے کے متعلق کیا حکم ہے؟
کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟ سائل:ندیم شریف(فیصل آباد)
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
جواب: خاص سنتے ہیں بعض کی کوئی نہیں سنتا یا تلاوت کرنے والے قریب قریب ہیں کہ آوازیں آپس میں مختلط ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے جدا جدا سننا میسرہی نہیں رہتا ...