
میت کا قرض ادا کرنے والا ترکہ سے رقم لے سکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے کزن زیدکاانتقال ہوا،اس نے وراثت میں قرض سے کافی زیادہ مال بھی چھوڑاہے زید پر سترہزارروپیے قرض تھا،زیدکے ماموں بکر(غیروارث )نے اپنی مرضی سے بغیرکسی کی اجازت کے اپنے پاس سے وہ قرضہ اداکردیا،قرض اداکرتے وقت رجوع وغیرہ کسی قسم کی کوئی شرط نہیں لگائی تھی،اس سترہزارکی رقم کومیت کے ترکہ سےبکر واپس لے سکتا ہے یانہیں ؟ نوٹ!زیدکے ورثاء میں ایک بیوی اوروالدین ہیں ،نیزبکر بھی مذکورہ بیان سے متفق ہے ۔
حیض کی حالت میں حجامہ کروانا کیسا؟
جواب: پر ان دنوں خون نکل رہا ہے تو مزید خون نکلوانا کہیں خون کی کمی کا باعث ہو کر اس کی صحت کے لیے مضر (نقصان دہ)نہ ہو۔ صحیح مسلم کی حدیث پا ک ہے ”عن جابر ...
کسی حافظ کو چلتا پھرتا قرآن کہنے کا حکم؟
جواب: اپنے متعلق فرمایا :”انا مصحف ناطق “ یعنی میں بولتا قرآن ہوں ۔لیکن فی زمانہ چونکہ جہالت کی کثرت ہے لہٰذا اس طرح کی بات کہنے سے بچنا چاہئے تاکہ کسی قسم...
اللہ تعالی نے غلطی سے مرد بنا دیا کہنا کیسا؟
جواب: پر اعتراض اور اس کی توہین ہے۔(کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب، ص 517،مکتبۃ المدینہ) ایمان کی حفاظت "نامی کتاب میں ہے”جو اللہ تعالی کے لئے خطا،نس...
لفظ خدا کا معنی اور اسکی وضاحت؟
جواب: اپنے وجود میں کسی کا محتاج نہ ہو ۔اللہ تعالی واجب الوجود لذاتہ ہے یعنی ازل سے بذات خود قائم ہے، کسی غیر کا محتاج نہیں ۔لہذا لفظِ خدا کایہ معنی کہ "خو...
علم کی قسمیں اور علم ذاتی کا مطلب و تفصیل؟
جواب: اپنی ذات سے بغیر کسی کی عطاکے ہو،اسے” علم ذاتی“ کہتے ہیں اوریہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے لیے خاص ہے ۔ وہ علم جواللہ عزوجل کی عطاسے حاصل ہو اسے علم عطائی...
سالگرہ میں تحفے کا لین دین کرنا جائز ہے؟
سوال: برتھ ڈے پر جو تحائف دیئے جاتے ہیں کیا ان کا لینا دینا شرعا جائز ہے ؟
کیا قیامت کی تاریخ 10 محرم الحرام ہے؟
جواب: پر طلوع کیا، جمعہ کا دن ہے، اسی میں حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام پیدا کيے گئے اور اسی میں جنت میں داخل کيے گئے اور اسی میں جنت سے اترنے کا انھيں حکم ہ...