
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
جواب: پہلے کسی بھی انداز میں اُس جانور سے فائدہ حاصل کرنا ہے ، مثلاً اُون اتار کر بیچنا یا خود استعمال کرنا، دودھ دوہنا ، سواری کرنایا کرائے پر دینا وغیرہا...
مقتدی کے تشہد مکمل کرنے سے پہلے امام کھڑا ہو جائے یا سلام پھیر دے، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: امام اگر قعدہ اولی میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے کھڑا ہوجائے یا قعدہ اخیرہ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے سلام پھیردے ،تو دونوں صورتوں میں مقتدی پر تشہد مکمل پڑھنا لازم ہے یا مکمل کیے بغیر فوراً امام کی اتباع کرناضروری ہے ؟
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنے بچوں میں سے کچھ کی شادی اپنی زندگی میں کر دے اور کچھ کی ابھی اس نے شادی نہ کی ہو کہ اس کا انتقال ہوجائے، تو جن بچوں کی باپ نے شادی نہیں کی تھی، وراثت تقسیم کرتے وقت وہ اپنے شادی شدہ بھائی، بالخصوص شادی شدہ بہن کو یہ کہتے ہیں کہ تم لوگوں کی شادی میں والد صاحب نے بہت خرچہ کر دیا تھا، تمہیں جہیز دے دیا تھا، وہی تمہارا حصہ تھا، لہٰذا اب وراثت میں تمہارا حصہ نہیں ہے، یا پہلے وہ خرچہ مائنس کر کے ہمیں دیاجائے، پھر وراثت تقسیم کی جائے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ ایسی صورت میں باپ نے اپنی زندگی میں جن بچوں کی شادی کی تھی، ان کو حصہ ملے گا؟ اگر ملے گا تو پورا حصہ ملے گا یا شادی کا خرچہ مائنس کر کے باقی ملے گا؟
سحری کے وقت غسل فرض ہو تو بغیر غسل روزہ ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر سحری میں کسی کی آنکھ دیر سے کھلی اور اس پر غسل فرض ہو، اب اگر وہ غسل کرتا ہے تو سحری کھانے کا موقع نہیں مل پائے گا اور اسے بھوکے پیٹ روزہ رکھنا پڑے گا، کیا اس مجبوری کی وجہ سے سحری کھا کر غسل کر سکتا ہے؟ اس صورت میں روزہ شروع ہونے کے بعد غسل ہوگا، کیا اس طرح روزہ ادا ہوجائے گا؟ یا سحری کا وقت ختم ہونے سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے؟
نماز دہرانے کے لیے اقامت کہنے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ فرض نماز جماعت سے پڑھی لیکن بعد میں معلوم ہواکہ وہ صحیح نہ ہوئی تواب اگر دوبارہ پڑھی جائے، تو اقامت لازم ہوگی یا نہیں؟
مریض کے لیے لیٹ کرنمازپڑھنے کاطریقہ
جواب: قضا بھی ساقط، فدیہ کی بھی حاجت نہیں ورنہ بعد صحت ان نمازوں کی قضا لازم ہے اگرچہ اتنی ہی صحت ہو کہ سر کے اشارہ سے پڑھ سکے۔ ...
مسبوق کی رہ جانے والی نماز کا طریقہ
جواب: جماعت میں شریک مقتدی جس کی کچھ رکعتیں نکل گئی ہوں، مَسْبُوق کہلاتاہے۔امام کے سلام پھیرنے کے بعد فوت شدہ رکعتوں کی ادائیگی کا طریقہ درج ذیل ہے: اگر...
سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق
جواب: پہلے بیان کیا کہ فرار کو عجلت سےتعبیر کیا ہے، کیونکہ سفر میں عجلت خوف سے زیادہ ہوتی ہے ، غور کرو۔ (رد المحتار علی الدر المختار،جلد 2، صفحہ ...
فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہو جائے، تو نماز کا حکم
جواب: پہلے بھی اگر وقت نکل گیا نماز جاتی رہی۔“(بھار شریعت، جلد1، حصہ4، صفحہ701، مکتبۃ المدینہ،کراچی) ...
فجرکے فرض پڑھ لئے سنتیں نہیں پڑھیں،تو اب سنتیں کب پڑھیں گے؟
جواب: پہلے نہیں پڑھ سکتے،اور جب سورج طلوع ہوجائے تو اب بھی جب تک بیس منٹ نہ گزرجائیں تب تک کوئی نماز ادا نہیں کرسکتے ،لہذا یہ سنتیں سورج طلوع ہونے کے بیس من...