سرچ کریں

Displaying 731 to 740 out of 912 results

731

عمرہ کے احرام کی نیت کرنے سے پہلے ویسے ہی چادریں اوڑھنا

سوال: ہم مکہ کے رہائشی ہیں، ہمارے ہاں مختلف میقات ہیں مثلا مسجد عائشہ یا جعرانہ وغیرہ ، اب ہم نے عمرہ کرنا ہے تو رہائش سے ہی احرام کی چادر اوڑھ لی لیکن احرام کی نیت نہیں ہے نہ ہی تلبیہ کہا ہے بلکہ مسجد عائشہ جا کر احرام کی نیت کرنی ہے ، بالفرض کسی وجہ سے ہم مسجد عائشہ جانے سے پہلے وہ چادریں اتار دیں تو کیا اس سے بھی دم لازم ہو گا؟

731
732

عذر کے سبب پاؤں کی انگلیاں زمین پر نہ لگنے والے شخص کے پیچھے نماز کا حکم

سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب کی ٹانگ کا آپریشن ہوا ہے ، تکلیف کی وجہ سے سجدے میں ان کے پاؤں کی انگلیوں کا پیٹ زمین پر نہیں لگتا اور تشہد میں بھی سیدھاپاؤں کھڑا نہیں کرتے، کیا اس عذر کی حالت میں ان کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟

732
733

وکیل کا جھوٹا مقدمہ لڑنا

سوال: ایک پروفیشنل وکیل ہے، اس کے پاس ایک مقدمہ آیا، جس کے متعلق اسے پتا ہے کہ یہ جھوٹا اور نا جائز مقدمہ ہے،ملزَم کے ساتھ مدعی ناجائز کر رہے ہیں اوراسے جھوٹے مقدمہ میں پھنسا کر بلیک میل کر رہے ہیں، کیا اس وکیل کا ملزَم کے خلاف یہ مقدمہ لڑنا جائز ہوگا؟

733
734

ایکسیڈنٹ میں فوت ہونے والے کی قبر کی تختی پر شہید لکھنا

سوال: ایک شخص کمانے کی غرض سے گھر سے نکلا اور راستے میں ایکسیڈنٹ ہوگیا اور سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ انتقال کر گیا، کیا اس کی قبر کی تختی پر شہید لکھوا سکتے ہیں؟

734
735

بچے کا نام سہل رکھنا

سوال: بچہ کا نام سَہل رکھنا چاہتے ہیں، براہ کرم راہنمائی فرما دیں ۔

735
736

بچی کا نام ماہرہ رکھنا

جواب: روز اللغات میں ہے”ماہر: کامل فن ،زیرک ، تیز فہم، واقف کار ، تجربہ کار۔(فیروز اللغات،ص 1251،فیروز سنز، لاہور) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے:”تسموا ...

736
737

نبی بخش نام رکھنا کیسا؟

جواب: ہے، اس میں شرعی اعتبار سے ممانعت والی کوئی بات نہیں۔ چنانچہ سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ:”احمدبخش، محمدبخش، نبی بخش، رسول بخش، حسین...

737
738

لڑکی کو قرآنِ کریم کے سائے میں رخصت کرنا کیسا؟

سوال: شادیوں کے موقع پر لڑکی کی رخصتی کے وقت یہ صورت دیکھنے میں آتی ہے کہ لڑکی کے سر پر قرآن پاک اٹھا کر اسے قرآن کے سائے میں رخصت کیا جاتا ہے،یہ عمل از روئے شرع درست ہے یا نہیں؟

738
739

ذوالحجہ کی 10 سے 15 تاریخ تک ماہواری کے ایام ہوں، تو طوافِ زیارت کا حکم؟

سوال: ذوالحجہ کی 10 تاریخ سے 15 تک عورت کے مخصوص ایام ہوں، تو اس کے لئےطوافِ زیارت کا کیا حکم ہے؟

739
740

کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟

سوال: میں شوہر کے ساتھ ان کے گھر پر رہتی ہوں ،مجھے میرے والد صاحب کی طرف سے اس سال گھر وراثت میں ملا ہے، جو میں نے کرایہ پر دیا ہوا ہے، کیا اس گھر کی وجہ سے مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟

740