
شادی پر ملنے والے زیورات پر زکوۃ کا حکم
جواب: زکاۃ،ج 2،ص 267،دار الفکر،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
غسل کاایک فرض بھولے سے رہ گیااورنمازپڑھ لی توکیاحکم ہے؟
جواب: کسی پر غسل فرض تھا اور اس نے پورے جسم پر پانی بہا لیا اور کلی بھی کر لی مگر غسل کا ایک فرض رہ گیا یعنی ناک میں پانی نہیں چڑھایا تھا تو صرف یہی فرض (نا...
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
سوال: جب گاہک دکان پر آتے ہیں،تو بسااوقات ان میں سے کسی کے ہاتھ میں سامان ہوتا ہے،جودکان پر بھول کر چلے جاتے ہیں اور واپس نہیں آتے اورنہ ہی گاہک کا معلوم ہوتا ہےکہ کون تھا اور کہاں سے آیا تھایا کچھ لوگ بھول کر نہیں جاتے ،بلکہ اپنے ساتھ لایا ہوا سامان ہمارے پاس بطورِ حفاظت رکھوا جاتے ہیں یا اشارے سے حفاظت کا کہہ جاتے ہیں،لیکن وہ واپس نہیں آتے،بھول جاتے ہیں اور بسااوقات گاہک بالکل اجنبی ہوتا ہے،اس کاکوئی پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کون ہے،کہاں سے آیا ہے اور بسااوقات سامان پھل سبزیوں وغیرہ سے تعلق رکھتا ہے اور جلد خراب ہونے والا ہوتا ہے اور بسااوقات جلد خراب ہونے والا سامان نہیں ہوتا،اب ان تمام صورتوں میں ہمارے لیے کیا حکمِ شرع ہے؟
دو تولہ سونا ہے اور ماہانہ آمدن ہزار روپے، زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
جواب: کستان حضرت علامہ مفتی وقار الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” سونے کی مقدار ساڑھے سات تولےاور چاندی کی مقدار ساڑھے باون تولے ہے۔جس کے پاس صرف سو...
کیا فرض حج کے لئے بھی والدین سے اجازت ضروری ہے
جواب: پرحج فرض ہونے کی شرائط پائی جائیں والدین کے منع کرنے کے باوجوداس پرلازم ہے کہ حج پرجائے ۔ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ اس طر...
عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت
سوال: ہمارے علاقے میں ایک کمیٹی بنی ہوئی ہے، وہ ربیع الاول میں لوگوں سے فی کس ایک ہزار روپے جمع کرتی ہے، جو افراد رقم دیتے ہیں ،ان کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جاتا ہے، پھر قرعہ اندازی میں جس ایک شخص کا نام نکلتا ہے، اسے عمرے پر بھیج دیا جاتا ہے اور بقیہ افراد کو کچھ نہیں ملتا، تو برائے کرم اس طریقہ کار کے متعلق شرعی رہنمائی فرمائیں۔
جس شخص نے سوتے ہوئے میری زیارت کی، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھےگا۔ حدیث کی وضاحت
جواب: کسی نے دنیا میں خواب کے اندر دیکھا ہو یا نہ دیکھا ہو۔ اِس اِعتراض کا پہلا جواب تو یہ ہے کہ اِس خواب میں زیارت کا شرف حاصل کرنے والے کے لیے قیامت میں ...
وضو و غسل میں انگلیوں کے خلال کا حکم
جواب: کسنن الوضوء سوی الترتیب و آدابہ کآدابہ سوی استقبال القبلۃ“یعنی: غسل کی سنتیں سوائے ترتیب کے اور آداب سوائے استقبال قبلہ کے وہی ہیں جو وضو کی سنتیں اور...
ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟
جواب: ادائیگی کی خبر دی،تو اس میں کوئی مدح(تزکیہ نفس)نہیں اور بہرحال بندے کاکہنا کہ وہ نیکوکار،متقی پرہیزگار یا حبیب اللہ ہے اور وہ اس کے ذریعے لوگوں پر بلن...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
سوال: (1)مارکیٹ میں خرید و فروخت کا ایک طریقہ یہ پایا جاتا ہے کہ کوئی گاہک دکان پر آ کر کسی چیز کو خریدنا چاہتا ہے اور دکاندار کے پاس وہ مال ابھی موجود نہیں ہوتا، تو وہ گاہک کو مال کا نمونہ (Sample)دکھا کر اسے مخصوص مقدار میں وہ مال بیچ دیتا ہے اور پھر کسی دوسرے دکاندار کہ جس کے پاس وہ چیز موجود ہوتی ہے، اُسے کہہ دیتا ہے کہ میرے فلاں گاہک کو وہ چیز اتنی مقدار میں دے دو اور جب گاہک وہ چیز لے لیتا ہے ،تو پہلا دکاندار اس چیز کا ریٹ وغیرہ معلوم کر کے دوسرے دکاندار کو رقم کی ادائیگی کر دیتا ہے، یعنی پہلا دکاندار چیز خریدنے سے پہلے ہی گاہک کو بیچ چکا ہوتا ہے، کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟ (2)اور اگر اس طریقے سے چیز کو بیچ دیا جائے کہ پہلا دکاندار دوسرے سے کوئی چیز خرید لے اور اس کے بعد اپنے گاہک کو بیچے اور دوسرے دکاندار کو کہہ دے کہ میں نے آپ سے جو چیز خریدی ہے، وہ آگے بیچ دی ہے، لہذا آپ ڈائریکٹ میرے گاہک کو ہی وہ چیز ڈیلیور کر دیں، تو ایسا کرنا کیسا؟ (3)اگر یہ طریقے درست نہیں، تو کیا انداز اختیار کیا جا سکتا ہے، جو شرعاً درست ہو؟