
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
جواب: کن ناپسندیدہ و مکروہ (تنزیہی) ہے ، کیونکہ گردوں کا پیشاب سے قریبی تعلق ہوتا ہے۔اسی وجہ سے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اپنی اعلی ، کامل و...
نکاح کا خطبہ خاموشی سے نہ سننا گناہ ہے؟
سوال: بعض لوگوں کو دیکھاگیا ہے کہ وہ خطبہ نکاح کے دوران آپس کی باتوں میں مشغول ہوتے ہیں ،لہٰذا رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟
جواب: کن کرناہے ۔ جس طرح حرمین طیبین کی دونوں مسجدوں میں بکثرت روشنی ہوتی ہے اور فقہا بھی اسے جائز بتاتے ہیں اور یہ فرماتے ہیں کہ اگر کہیں دوسری جگہ بھی عاد...
جواب: صدقہ کردی جائے۔ سود کی رقم کا حکم بیان کرتے ہوئے سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں : "جومال رشوت یاتغنی ی...
امام کے پیچھے تشہد نہ پڑھی تو کیا حکم ہے؟
جواب: پر مکمل تشہد پڑھنا واجب ہےاسی طرح مقتدی پر بھی واجب ہے ،اگر ایک لفظ بھی چھوڑا تو ترکِ واجب ہو گا۔ پھر اگر مقتدی نے تشہد نہ پڑھی تو اسکی دو صورتیں ہیں:...
نقش نعلین مبارک کی فضیلت اور فوائد؟
جواب: کنا اس کی بد نصیبی و سخت محرومی ہے۔ امام اہل سنت شاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں:’’ایسی جگہ ثبوت یقینی یاسند ...
حج میں طواف رخصت کیے بغیر اپنے وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: کن نہیں رہا، پھر اگر سفر جاری رکھنے کا ارادہ ہے تو جاری رکھے اور اس پر ایک دم واجب ہے، اور اگر واپس لوٹنے کا ارادہ ہے تو عمرے کا احرام باندھے پھر ل...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: کن چوڑائی انگلی سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے اور سترے کا اصل مقصود بھی ان سے حاصل ہو جاتا ہے، لہٰذا اس کے آگے سے گزرنے والا گنہگار نہیں ہوگا۔ تفصیل ک...
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
جواب: کنہ صورت میں صدقاتِ واجبہ کے علاوہ دیگر نفلی صدقات سے اس بیوہ کی ضرور مدد کی جائے تاکہ اس کے گزر بسر میں آسانی ہوسکے اور وہ احسن انداز سے اپنے معامل...
آیت سجدہ لکھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں تعویذات دیتاہوں ،ایک تعویذ ایسا ہے جس میں آیاتِ سجدہ لکھی جاتی ہیں ۔ کیا اس تعویذ میں آیاتِ سجدہ لکھنے سے مجھ پر سجدۂ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟