سرچ کریں

Displaying 731 to 740 out of 5608 results

731

کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟

سوال: رمضان المبارک موسم گرما میں آرہا ہے، کیا سالانہ امتحانات کی وجہ سے طلبا کا رمضان کے فرض روزے قضا کرنا ، جائز ہے؟ نیز جو والدین بچوں کے اس فعل سے راضی ہوں یا خود روزے چھڑوائیں ، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟

731
732

بروکر کمیشن کا مستحق کب ہوتا ہے ؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: حکم ہے اور استحساناً یہ حکم ہے کہ اس کے لئے کوئی اجرت نہیں ہوگی، کیونکہ اجرت مثل تجارت سے معلوم ہوتی اور تاجر اس کام کی کوئی اجرت نہیں سمجھتے اور اسی...

732
733

غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم

سوال: بعض دفعہ بغل یا جسم کے کسی اور حصہ پر جسم کے میل کی تہ جمی ہوئی ہوتی ہے ، انسان کی توجہ نہیں جاتی ، اس کو ہٹائے بغیر ہی وہ فرض غسل کرلیتا ہے ،اس کے بعد نمازیں وغیرہ بھی ادا کرتا رہتا ہے ،بعد میں اس کو پتہ چلتا ہے کہ اس کے جسم پر فلاں جگہ غسل سے پہلے سے ہی میل جما ہوا ہے ، تو ایسی صورت میں اس کا پہلے کیا ہوا غسل ادا ہوا یا نہیں ؟ اس نے جو نمازیں پڑھیں ، وہ ادا ہوئیں یا نہیں ؟ نیز اب جب اس کو علم ہوگیا ہے ،تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟

733
734

مجلس میں نبی ﷺ کے ذکر کے بعد درود نہ پڑھنے کا حکم

سوال: مجلسِ ذکر میں نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا نام مبارک پڑھنے یا سننے کی صورت میں ایک مرتبہ درود وسلام پڑھنا واجب اور اس سے زائد مستحب ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی بھول جائے یا کسی بھی وجہ سے نہ پڑھ سکے، تو کیا بعد میں بطورِ قضاء پڑھے گا یا نہیں؟

734
735

نیک اور بد اعمال کس کے حکم سے رونما ہوتے ہیں

جواب: قضا و قدر سے ہی وقوع پذیر ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ ہی ہر عمل کا خالق ہے۔ لیکن انسان کو بھی ایک نوع اختیار حاصل ہے کہ وہ نیک عمل کرے یا برا، اور اسی اخت...

735
736

ظہر کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنے کی صورت میں نیت کس طرح کریں؟

جواب: قضا نہیں۔“ (فتاوی رضویہ، ملتقطاً، جلد 8، صفحہ 153، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) ایک اور مقام پر امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”تحقیقِ مقام و تنقیح م...

736
737

روزے کی حالت میں حیض آنےکا حکم

جواب: قضا لازم ہے ۔ بہارشریعت میں ہے :’’روزے کی حالت میں حیض یا نفاس شروع ہوگیا تو وہ روزہ جاتا رہا اس کی قضا رکھے ‘‘۔ (بہار شریعت،جلد:1،صفحہ:382،مطبوع...

737
738

عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق

جواب: نماز کے ایک مسئلے میں قہستانی نےفساد اور بطلان کو جدا جدا یوں لکھا:”لاتفسد ولاتبطل“ یعنی نماز نہ ہی فاسِد ہو گی اور نہ ہی باطل ہو گی۔ چنانچہ قہستانی ...

738
739

مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟

جواب: نماز درست ہے یانہیں؟ اگر پہننا مکروہ ہے،تو اس میں کراہیت تنزیہی ہے یا تحریمی؟ بعض احادیث سے حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا سرخ جبہ زیب تن فرمانا ثاب...

739
740

مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟

جواب: نماز میں چوتھائی کی مقدار کھلا رہا،تو نماز نہ ہوگی اور بعض بے باک ایسے ہیں کہ لوگوں کے سامنے گھٹنے، بلکہ ران تک کھولے رہتے ہیں، یہ بھی حرام ہے اور اس ...

740