سرچ کریں

Displaying 731 to 740 out of 2867 results

731

حذیفہ کا معنی اورحذیفہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: گوشت وغیرہ کاچھوٹاٹکڑا۔ جمہرۃ اللغۃ میں ہے "وَأما تسميتهم حُذَيْفَة فَهُوَ تَصْغِير حذفة وَهِي قِطْعَة تحذفها من لحم أَو غَيره. " ( جمہرۃ اللغۃ ،ج01...

731
732

LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔

732
733

زکوٰۃ لینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

جواب: غیر نامی ہو اور حاجت میں مستغرق ہو ۔(در مختار مع رد المحتار ، ج 2 ،ص 339 ، دار الفکر ،بیروت) فتاوی امجدیہ میں صدر الشریعہ علیہ الرحمہ سے...

733
734

کیا رمضان کی مبارک باد دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے؟

جواب: غیر تحقیق و تصدیق ہر سنی سنائی بات کو آگے پھیلانا بھی نہیں چاہیےکہ حدیث پاک میں ایسے شخص کو جھوٹا فرمایا گیا ہے۔ چنانچہ مسلم شریف کی حدیث میں ہے:’’...

734
735

یومِ آزادی کیسے منائیں ؟

جواب: غیر شرعی امور سے پاک محافل کا انعقاد کیا جائے ، جن میں نیکی کی دعوت دی جائے ، برائیوں سے منع کیا جائے ، ملک کے استحکام اور سلامتی کے لیے دعائیں کی جائ...

735
736

اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری کی شرعی حیثیت

جواب: غیر شرعی اُمور یا دیگر مفاسد مثلاً: عورتوں مردوں کے اختلاط کے سبب حاضری ِ مزاراتِ اولیاء کو ہرگز نہیں چھوڑا جائے گا، کیونکہ نیکی کے کاموں کو اِس نوعیت...

736
737

مقدس نام والی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانے کا شرعی حکم

جواب: غیر مہرکے خط قبول نہیں کرتے۔ حضور (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم)نے انگوٹھی بنوائی،جس کاحلقہ چاندی کاتھا اور اس میں یہ نقش تھا ”محمدرسول اﷲ“۔ (ال...

737
739

مخنث جانورکی قربانی کا حکم اورذبح سےوہ حلال ہوگا یانہیں ؟

جواب: گوشت کھاناجائزہے،البتہ خنثی جانورکی قربانی نہیں ہوسکتی۔چنانچہ سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں :" خنثٰی کہ نر ومادہ...

739
740

کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟

جواب: غیرھم فی وقائع بعموم آیات نزلت علی اسباب خاصۃ شائعا ذائعا بینھم“ترجمہ:قرآنی آیات کے لفظوں کے عموم کے معتبر ہونے کے دلائل میں سے ایک دلیل یہ بھی ...

740