
گنبد خضریٰ والا کیک میلاد النبی کے موقع پر کاٹنا کیسا؟
سوال: ربیع الاول شریف میں کئی لوگ جشنِ عیدمیلادالنبی کے موقع پر کیک (cake) کاٹتے ہیں تو اس کیک پر نبی کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا نام مبارک ، گنبدِ خضریٰ شریف یا کعبہ شریف کا نقشہ بنا ہوتا ہے ، اس کو چھری وغیرہ سے کاٹا جاتا ہے ، کیا اس طرح کرنا درست ہے؟
مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم جس جگہ کام کرتے ہیں وہ جگہ کراچی سے تین سو کلو میٹر دور واقع ہے اور آس پاس کوئی مستقل آبادی بھی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی باقاعدہ مسجد ہے، یہ جگہ بھٹ کا پہاڑی سلسلہ کہلاتاہے اور اس کے قریب کوئی شہر یا بڑی آبادی نہیں، البتہ 45کلومیٹر کے فاصلے پر سہون شریف واقع ہے۔ کمپنی کے اندر دو جگہیں نماز کے لیے مخصوص کی ہوئی ہیں، جن میں سے ایک کو مستقبل میں باقاعدہ مسجد بنانے کا ارادہ ہے، ان دونوں جگہوں پر پنج وقتہ نماز ادا کی جاتی ہے اور ایک جگہ پر جمعہ کی نماز بھی ادا کی جاتی ہے۔ ہماری ڈیوٹی کا شیڈول کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ ہمیں چودہ دن سائٹ پر رہنا ہوتا ہے اور چودہ دن ہم فیلڈ بریک پر گھر آجاتے ہیں، لیکن کبھی کبھار طے شدہ پروگرام کے تحت اور کبھی ایمرجنسی میں سائٹ پر چودہ دن سے زیادہ بھی رکنا پڑتا ہے۔ ہماری آمد و رفت اکثر ہوائی جہاز کے ذریعے ہوتی ہے۔ جہاں ہماری رہائش کا انتظام کیا گیا ہے، وہ ہائی کلاس سٹینڈرڈ کے مطابق ہے اور ہر طرح کی بنیادی سہولیات ہمیں میسر ہیں ، ہمارا ضروری سامان وہیں رکھا رہتا ہے۔اس کمپنی میں تقریباً ڈیڑھ سو ملازمین مذکورہ طریقے کے مطابق کام کرتے ہیں، جبکہ پینتیس سے چالیس افراد وہاں مستقل رہائش پذیرملازم ہیں ،جو چند مخصوص ایام میں ہی چھٹی پر گھر جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ جگہ ہر ایک کے گھر سے شرعی سفر یعنی تقریباً92 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر واقع ہے، لہٰذا مذکورہ صورتِ حال کے پیشِ نظر درج ذیل اُمور میں رہنمائی فرما دیں: (1)کیا ہمیں تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہو گی؟ (2)مذکورہ فیکٹری میں جمعہ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟
قرض پر ضامن بننے کی اجرت لینا کیسا ؟
جواب: شریف میں ہے:’’الکفالۃ ضربان: کفالۃ بالنفس وکفالۃ بالمال، فالکفالۃ بالنفس جائزۃ والمضمون بھا احضار المکفول بہ۔۔۔ واما الکفالۃ بالمال فجائزۃ معلوماً کان...
ہفتے کےدن روزہ رکھنا کس حدیث میں منع کیا گیا ہے؟
جواب: شریف میں ہفتے کے دن کا روزہ رکھنے سے ممانعت آئی ہےجس کی وجہ یہودیوں سے مشابہت ہے کہ وہ اگرچہ اس دن روزہ تو نہیں رکھتے، مگر اس کی تعظیم بہت کرتے ہیں۔ ...
جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
جواب: شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”آہستہ آہستہ سورہ فاتحہ پڑھتا رہا، پھر بلند آواز سے پڑھنا شروع کیا، تو اگر سورۂ فاتحہ کا اکثر حصہ پڑھ لیا ت...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گیارہویں شریف میں جو ختمِ قادریہ کے پرچے پڑھے جاتے ہیں، تو کیا ان پرچوں کا پڑھنا جائز ہے اور اس میں فارسی اشعار بھی ہوتے ہیں، تو ان کے پڑھنے کے متعلق حکم کیا ہے؟
معتکف کا مواجہہ شریف پر حاضری دینا
سوال: کیا مواجہہ شریف پر جانے سے سنت اعتکاف باقی رہے گا؟
ماہ میلاد شریف میں آتش بازی کرنے کا حکم؟
سوال: کیا میلاد شریف کے مہینے میں آتش بازی کی اجازت ہے؟
حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ صحابی یا تابعی؟
جواب: شریف کی حدیث پاک میں ہے:"كان عمر بن الخطاب إذا أتى عليه أمداد أهل اليمن سألهم أفيكم أويس بن عامر؟ حتى أتى على أويس فقال: أنت أويس بن عامر؟ قال: نعم. ق...
سورہ توبہ کے شروع میں بسم اللہ نہ لکھنے کی وجوہات
جواب: شریف میں ایک طویل حدیث پاک حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ انہوں نے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ سے سورہ توبہ کے شروع میں بسم الل...