
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
جواب: جماعتیں ایسی ہیں،جنہیں میں نے (اپنے زمانے میں) نہیں دیکھا۔(میرے بعد والے زمانے میں ہوں گی ۔ایک جماعت )ایسی عورتوں کی ہوگی جو بظاہر کپڑے پہنے ہوئے ہوں...
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
جواب: پہلے اس عادت کو برقرار رکھنے کے لیے وضو کرتی ہے تویہ بہت عمدہ و مستحب عمل ہےاوراللہ کے فضل سے اجر وثواب کی امید ہے۔ تفصیل یہ ہے کہ فقہائے کرام ...
کیا حج پر جانے سے پہلے روزوں کی قضا ضروری ہے؟
سوال: کیا حج پر جانے سے پہلے زندگی بھر کے فرض روزوں کی قضا ضروری ہوتی ہے ؟
فرض نماز کے وقت جنازہ آئے توکب اداکریں ؟
سوال: اگر ظہر کی نماز سے پہلے جنازہ مسجد میں آجائے،تو کیا فرض نماز کے بعد سنتوں سے پہلے جنازہ پڑھیں گے یا پھر سنتوں کے بعد ؟ایک جگہ پر دیکھا گیا کہ جماعت کے بعد امام صاحب اعلان کررہےتھے کہ پہلے جنازہ ہوگا اس کے بعد دو رکعت سنتیں پڑھیں گے،اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
غلطی سے ٹائم سے پہلے افطار کر لیا
سوال: غلطی سے ٹائم سے پہلے افطار کر لیا اور روزہ دار ہونابھی یاد ہو، تو روزہ ہو جائے گا؟
نابالغ بچوں کا بڑوں کی صف میں کھڑا ہونے کا حکم
جواب: جماعت کے اندربالغوں کی صف میں شامل ہونے والے بچےدو قسم کے ہیں اورہرایک کاعلیحدہ حکم ہے۔ (1)بالکل ناسمجھ جونمازپڑھناہی نہیں جانتا۔ایسابچہ شرعی ط...
امام کے پیچھے مقتدی کہاں تک التحیات پڑھے گا؟؟
سوال: جو مقتدی دوسری، تیسری یا چوتھی رکعت میں جماعت میں شامل ہوا ہو، تو وہ امام کے پیچھے پہلے یا دوسرے قعدے میں التحیات کہاں تک پڑھے گا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: سلمان احمد(via،میل)
جماعت ترک کرنے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے کہ ایسا شخص جو جماعت سے نماز نہیں پڑھتا ،لیکن کبھی کبھی وہ مسجد میں نماز بھی پڑھاتا ہے ،تو ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ سائل:کلیم عطار(ڈھوک کھبہ،راولپنڈی )
گیارہویں شریف میں ختم قادریہ کے پرچے پڑھنا کیسا
جواب: پہلے آپ کے وسیلہ سے دعا مانگاکرتے اور کفار پر فتح حاصل کرتے تھے، چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ﴿وَ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ یَسْتَفْتِحُوْنَ...