
ربیع الاول کے میلاد کی محفل و سجاوٹ یا غریبوں کی مدد؟
جواب: سنن نسائی شریف میں ہے:’’ قال معاوية رضي اللہ عنه: إن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم خرج على حلقة يعني من أصحابه فقال: «ما أجلسكم؟» قالوا: جلسنا ندعو الل...
سوال: اوابین کی نماز میں نیت کیا کی جائے گی؟ براہ کرم رہنمائی فرما دیں۔
کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟
جواب: سنن کبری للبیھقی ،جلد9،صفحہ507،دارالکتب العلمیہ ،بیروت) اس روایت کو ذکر کرکے بعض لوگ کہتے ہیں کہ دیکھیں حضرت عائشہ نے اونٹ کے عقیقہ پر معاذ اللہ ...
جواب: سنن ابن ماجہ ، کتاب الوصایا ، باب الحث علی الوصیۃ ، صفحہ 194 ، مطبوعہ کراچی) ایک حدیثِ پاک میں وصیت کا تفصیلی واقعہ مذکور ہے ،چنانچہ حضرت سعد بن ...
عصر کی نماز کو قصداً لمبا کرکے مکروہ وقت میں لے جانے سے کیا نماز مکروہِ تحریمی ہوجاتی ہے؟
سوال: ایک شخص نے نماز عصر مکروہ وقت سے پہلے ہی شروع کی، لیکن قصداً اس نماز کو اتنا طول دیا کہ دورانِ نماز ہی مکروہ وقت شروع ہوگیا، تو کیا اس کی وہ نماز مکروہِ تحریمی ہوگی؟
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
جواب: سنن ترمذی میں ہے:’’ قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: «من حسن إسلام المرء تركه ما لا يعنيه»‘‘ترجمہ:اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
سوال: Transgender قانون کیاہے؟کیونکہ سننے میں یہ آرہاہے کہ اس قانون کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنی جنس یااپنی جنسی شناخت تبدیل کرسکتا ہے ، یعنی کوئی بھی مرداگریہ کہے کہ میری جنسی شناخت مرد سے عورت لکھ دی جائے ، توبغیرکسی میڈیکل ثبوت کے صرف اس کے کہنے پرادارہ جنس تبدیل کرنے کا پابند ہوگا،جس کے بعدوہ شخص عورت تصور کیا جائے گااوراس پر تمام قوانین عورتوں کے لاگو ہوں گے، حتی کہ وہ خواتین کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے سکےگا ،وہ کسی مردسے نکاح کرسکے گا،اس کاوراثت میں وہی حق تسلیم کیا جائے گا جوقانونی طورپرکسی عورت کا ہوتا ہے۔تواس طرح قانون کی وجہ سے ہم جنس پرستی کو جواز مل جائے گا ، توکیاکسی بھی اسلامی حکومت کے لئے یہ جائزہے کہ وہ اس قسم کی قانون سازی کرے؟
فرض غسل کرنے کی صورت میں نماز کا وقت نکل جائے تو تیمم کرنا کیسا ؟
سوال: ظہر کی نماز پڑھنےکے بعد سویا اور احتلام ہوگیا، جب آنکھ کھلی، تو عصر کا ٹائم ختم ہونے میں تقریباً 12 سے 15 منٹ باقی تھے، اگر غسل کرتا ہے تو عصر کی نماز کا وقت نکل جائے گا، ایسی صورت میں کیا تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: سنن ابن ماجہ، کتاب الحدود، باب من عمل عمل قوم لوط، ج3، ص230،مطبوعہ دار المعرفۃ، بیروت) حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، تاجدا...
نماز میں آیت یا سورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟
سوال: نماز میں آیت یاسورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟ایک دو رکعت والی نماز میں جو دو سورتیں پڑھی گئیں، تو کیا اگلی دو رکعتوں والی نماز میں ان سورتوں کے علاوہ کوئی اورسورتیں پڑھنی ہوں گی؟ اگر وہی سورتیں پڑھ لیں، تو کیا یہ تکرار کہلائے گی؟کیا ایک ہی سورت کو ہر رکعت میں نہیں پڑھ سکتے ؟