
نابالغ بچہ قسم توڑ دے ، تو کیا اس پر کفارہ ہوگا ؟
مجیب: مفتی علی اصفر صاحب مد ظلہ العالی
عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟
جواب: قضا نہیں ہو گا، البتہ عمر کے آخری حصے میں جب اسے موت کا ظن غالب ہو جائے کہ اب ادا نہ کیا تو کفارہ ذمہ پر باقی رہ جائے گا، تو اسی وقت کفارہ ادا کرنے کا...
دن میں روزے کی نیت کرنے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: صاحبِ سراج نے فرمایا کہ جب کوئی شخص دن میں روزے کی نیت کرے تو یوں نیت کرے کہ وہ اول وقت سے روزہ دار ہے، یہاں تک کہ اگر اُس نے زوال سے پہلے یوں نیت کہ ...
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔
مسبوق اپنی رہ جانے والی نمازمیں قعدہ کس کس وقت کرے گا ؟
جواب: ترتیب کےمطابق ،گنتی میں آتی ہیں،یعنی امام کےساتھ اگرایک رکعت پڑھی ہو، تواپنی پڑھتےوقت ،جوپہلی رکعت ہے،وہ دوسری شمارہوگی،اوردوسری رکعت تیسری،وعلی ہذال...
وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا
جواب: صاحب درمختار و صاحب ردالمحتار نے فرمایا: کہ یہ حکم حضور (صلی اللہ تعالیٰ عليہ وسلم) کے خصائص سے ہے اور اسی حدیث سے استناد کیا۔"(بہار شریعت،ج 1،حصہ 4،ص...
کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟
مجیب: مفتی ھاشم صاحب مدظلہ العالی
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
مجیب: مفتی فضیل صاحب مدظلہ العالی
مقتدی اگر قصداً واجب چھوڑے، تو کیا اسے کوئی رعایت ملے گی؟؟
سوال: مقتدی اگر جماعت کے دوران قصداً کوئی واجب چھوڑ دے، تو کیا اس کی نماز بھی واجب الاعادہ ہوجائے گی؟ جیسا کہ منفرد کی نماز واجب الاعادہ ہوتی ہے یا پھر اس میں کوئی تفصیل ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
کیا مسجد کے چندے سے امام کو موٹرسائیکل دلاسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجدکے امام صاحب کومسجدکی کمیٹی نے مسجدکے چندے سے موٹرسائیکل لے کردی تاکہ وہ اس پرجامعہ میں جاسکیں ۔اوریہ دینابطورمالک بنانانہیں ہے بلکہ عارضی طورپردی ہے کہ جب جامعہ چھوڑدیں گے توموٹرسائیکل واپس کردیں گے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مسجدکے چندے سے اس طرح مسجدکی کمیٹی کاامام صاحب کوموٹرسائیکل لے کردینا شرعاکیساہے؟حالانکہ ایساکرنے کاوہاں کوئی رواج نہیں ہے ۔ سائل :قمرالیاس (گوجرانوالہ)