
کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟ والدین کی اجازت ضروری ہے ؟
سوال: (1)اگر کوئی ایک دو ماہ مثلاً: ربیع الاول اور ربیع الثانی میں لگاتار نفلی روزے رکھنا چاہے، تو اس بارے میں شریعت کیا فرماتی ہے؟ایک شخص کے بقول کسی حدیث میں لگاتار روزے رکھنے سے منع کیا گیا ہے، تو اس بارے میں بھی رہنمائی فرما دیجیے۔ (2) نیز کیا اولاد کو نفلی روزہ رکھنے کے لیے اپنے والدین سے اجازت لینا ضروری ہے؟
موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ مسلم یا غیر مسلم ممالک میں عیسائی عورتوں سے شادی کرنے کا کیا حکم ہے؟
حیض میں کنڈوم لگا کر جماع کرنا
جواب: قسم کا تمتع جائز یہاں تک کہ سحق ذکر کرکے انزال کرنا۔" (فتاوی رضویہ،ج04،ص353،رضافاونڈیشن،لاہور) بہارشریعت میں ہے " اس حالت میں ناف سے گھٹنے تک عورت...
عدت وفات والی کاسرکے بالوں میں تیل لگانا
جواب: قسم کی زینت ناجائز ہے اور تیل لگانا بھی زینت ہے ، لہٰذا عام حالات میں دوران عدت سرمیں تیل نہیں لگاسکتی ، اور اگرواقعی مجبوری کی صورت ہوجائے کہ تیل نہ ...
سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ(1) چاند اور سورج گرہن کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے اس وقت کیا پڑھنا چاہیے؟ (2) سورج گرہن کے وقت حاملہ عورت کے بارےمیں اسلام کیا کہتا ہے کہ اس کو کیا کرنے کا حکم ہے اور کس کس کام سے ممانعت ہے؟
ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خریدوفروخت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انٹرنیٹ پرایک گیم ہے ، جسے کھیلنے کے لیے پہلے ایک اکاونٹ بنانا پڑتاہے ،جس کی وہ گیم ہوتی ہے ، اسے اکاونٹ بنانے کے لیے 20ہزارروپے فیس دی جاتی ہے ۔ یہ اکاونٹ گویااجازت نامہ ہوتاہے ،پھراس کے بعدکوئنز خریدے جاتے ہیں ، بغیرکوئنزکے گیم نہیں کھیلی جاسکتی اورجب کوئی کوئنزخریدتاہے ، تواس کے لیے کوئن کاایک چھوٹاسانشان ہوتاہے اوراس کے آگے اس کافیگرلکھاہوتا ہے ۔ مثلا : اگرکسی نے 500کوئنزخریدے ہیں ، توکوئن کے ایک نشان کے ساتھ500کافیگرلکھاہوا اس کی گیم پرظاہرہوجائے گا ۔ جب گیم کھیلی جائے گی تواگریہ شخص ہارگیا، تواس کے فیگرمیں سے کچھ مائنس ہوجائیں گے اورجیتنے والے کومل جائیں گے اوراگرجیت گیا ، تواسے ہارنے والے کے کوئنزمل جائیں گے ، جوقابل فروخت ہوں گے کہ اگرکوئی شخص اس سے رابطہ کرے کہ یہ کوئنزمجھے بیچ دو ، تواسےپیسوں کے بدلے بیچ دے گا ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ یہ اکاونٹ بنانے کے لیے رقم دینااورپھرکوئنزکی خریدوفروخت یہ شرعاً درست ہے یانہیں؟
مونچھوں کے بال استرے سے مونڈنا کیسا ؟
جواب: قسم کی تھیں۔ بخاری شریف میں ہے " عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " خالفوا المشركين،وفروا اللحى، وأحفوا الشوارب " ترجمہ : نبی کریم صلی اللہ تعالی ...
سید کی غیرہاشمی بیوی کوزکاۃ دینا
جواب: قسم کااضافی مال نہیں ( ہے تواسے زکاۃ دے سکتے ہیں اور اگر مستحق زکوٰۃ نہیں تو زکوٰۃ نہیں دے سکتے ۔کیونکہ سیدکی بیوی ہونا،اپنی ذات میں زکاۃ لینے سے مانع...
صاحب نصاب کی بیوی کوزکاۃ دیناٹھیک ہے یا نہیں ؟
جواب: قسم کے مال کی مالکہ نہ ہو)تووہ زکاۃ لے سکتی ہے ،اگرچہ اس کاشوہرصاحب نصاب ہو۔کیونکہ دنیاوی اعتبارسے عورت اورشوہرکامعاملہ کتناہی ایک ہو لیکن شرعی اعتبار...
شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص اپنی بیوی کو ساتھ رکھنے کے لیے بھی تیار نہیں ہے اور اسے طلاق بھی نہیں دے رہا ،بس یونہی لٹکا کر رکھا ہوا ہے اور بیوی تقریبا دو سال سے اپنی والدہ کے گھر ہے،تو ایسے شخص کے بارے میں حکم شریعت کیا ہے ؟