
نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ اگر کوئی نفل نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے تو اس کی نماز اگرچہ ہوجاتی ہے، لیکن اس کا ثواب آدھا ہوجاتا ہے، کیا یہ بات درست ہے؟ اور یہ مسئلہ کہاں سے ثابت ہے؟ کیا عورت کیلئے بھی یہی حکم ہے کہ اس کا ثواب بھی آدھا ہوجائے گا یا اس میں فرق ہے؟ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم بیٹھ کر نفل نہیں ادا فرماتے تھے؟
عورت کا ابرو بنوانا اور تھریڈنگ کروانا کیسا ؟
جواب: خلاف زینت ہے۔ البتہ ابروبنوانا اس حکم سے مستثنی ہےکہ صرف خوبصورتی و زینت کےلئے ابرو کے بال نوچنا اوراسے بنوانا ،ناجائز ہے ،حدیث پاک میں ابرو بنوان...
ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک میٹرو لائن میں جاب کرتا ہوں، وہاں مجھے ایک پیسنجر نے کسی کا ٹریولنگ کارڈ پکڑایا اور کہا کہ یہ کسی کا کارڈ گرگیا ہے،آپ اپنے پاس رکھ لیں،جس کا ہو اسے آپ دے دینا۔ اس کارڈ میں 710 روپے بیلنس تھااور 130 روپے کارڈ کی اپنی پیمنٹ تھی، ٹوٹل 840 روپے بنتے تھے۔ میں نے وہ کارڈ پیسنجر سے لینے کے بعد چار سے پانچ دن تک کارڈ ہولڈ ر کا انتظار کیا، مگر کوئی بھی کارڈ لینے نہیں آیا، لہذا میں نےاُس ٹریولنگ کارڈ کو ریفنڈ کرالیا،اور اس سے ملنے والے 840 روپے اپنے پاس رکھ لئے ہیں۔ اب میں اُن پیسوں کا کیا کروں؟ میں نے سوچا تھا کہ اگر کوئی ایک ہفتے تک کوئی نہیں آئے گا، تو میں اُن پیسوں کو مسجد کے چندہ بکس میں ڈال دوں گا، میرے لئے کیا شرعی حکم ہے؟
فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور سجدہ بھی کرلے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے نمازِ فجر کی تین رکعتیں ادا کرلی ہیں، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ نماز توڑ دے، کیونکہ فجر کے فرض پڑھنے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ ہیں یاپھر ایک اور رکعت ملا کر چار پوری کرلے،اگر ایک رکعت اور ملاتا ہے، تو یہ چار رکعت ہو جائیں گی اور فجر کے بعد تو نفل نہیں پڑھے جاتے ،اس بارے میں کیا کیا جائے؟
قطرہ نکلنے کا وہم ہوا، پھر پاکی حاصل کئے بغیر نماز پڑھ لی، تو حکم
جواب: خلاف کرنا بھی دافعِ وسوسہ ہے۔ (بہار شریعت ، جلد 01 ، صفحہ 303 ، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی ) نیزوسوسوں کے علاج اور مزید معلومات کے لیے مکتبۃ المد...
جواب: خلاف ورزی کرنا ناجائز ہونے کے بارے میں امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں : '' جرم قانونی کا مرتکب ہو کر اپنے آپ کو سزاا...
ایک شخص دوسرے شخص کو قسم دے،تو کیا حکم ہے؟
جواب: خلاف بھی عمل کرے گا، تو قسم کا کفارہ لازم نہیں ہو گا۔ البتہ اگر وہ دوسرا شخص بھی قسم کے الفاظ بول دے،یااسے قبول کرتے ہوئے "ہاں "یااس کی مثل کوئی اور...
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
جواب: خلاف بيع المكعب المفضض فان وضعه انما هو للبس لا غير وهو المقصود الاعظم منه وفيه المعصية فيكره بيعه“ترجمہ:اور اسی طرح مغنیہ (گیت گانے والی)لونڈی کی بیع...
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: خلافِ شرع تبدیلیاں حرام ہیں۔“(تفسیرصراط الجنان،ج02،ص312،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ،کراچی) کتبِ صحاح یعنی بخاری،مسلم،ترمذی،سنن ابی داؤد،سنن نسائی اورسنن...