سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 2569 results

751

بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کتبِ فقہ میں یہ موجود ہے کہ بنی ہاشم کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ نیز حضرت ہاشم رحمہ اللہ کے بیٹوں میں حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کے علاوہ بھی بیٹےموجود تھے جیسے ایک نام اسد بن ہاشم کا بھی ہے، جن کی بیٹی حضرت فاطمہ بنت اسد رضی اللہ عنھا، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی والدہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اسد بن ہاشم اور ان کے دیگر بھائیوں کی اولاد بھی تو بنی ہاشم میں داخل ہوئی لیکن کتبِ فقہ میں جہاں زکوۃ نہ دینے کی بات کی جاتی ہے وہاں بنی ہاشم میں صرف حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کی اولاد کو ہی ذکر کیا جاتا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟

751
752

کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟

جواب: لوگوں سے ڈائریکٹ حاجات ومددمانگنے کی ترغیب موجودہے ۔ چنانچہ المعجم الکبیر کی حدیث پاک ہے : ” اطلبوا الخیر والحوائج من حسان الوجوہ “بھلائی اور حاجتیں ا...

752
753

کیا عصر کے بعد پڑھنا ،لکھنا منع ہے ؟

جواب: کن وہ بھی طبی نقطہ کے پیش نظر ہے کہ عصر کے بعد روشنی کم ہوجاتی ہے اور کم روشنی میں لکھنے پڑھنے سے آنکھوں کے کمزور ہوجانے کا اندیشہ ہے۔ مقاصد حسن...

753
754

کیا گناہ کرنے سے نیکیاں برباد ہوجاتی ہیں ؟

جواب: کنھم اقوام اذا خلوا بمحارم اللہ انتھکوھا‘‘ یعنی حضرت ثوبان رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا...

754
755

نیک لوگوں کی دعائیں

جواب: کنزالعرفان: اے ہمارے رب!تو نے یہ سب بیکار نہیں بنایا۔ تو پاک ہے، تو ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچالے۔اے ہمارے رب ! بیشک جسے تو دوزخ میں داخل کرے گا اسے تو ن...

755
756

دسویں چالیسویں اور میت کا کھانا کیسا ہے؟

جواب: کنا نعد الاجتماع الی اھل المیت و صنعۃ الطعام من النیاحۃ‘‘ ترجمہ:ہم(گروہِ صحابہ کرام علیہم الرضوان)اہلِ میت کے ہاں جمع ہونے اور اُن کے کھانا تیار کروان...

756
757

بینک اکاؤنٹ سے بل جمع کرنے اور رقم ٹرانسفر کرنے کے چارجز لینا کیسا؟

سوال: میں اپنے بینک اکاؤنٹ کی ایپلیکیشن سے لوگوں کے آن لائن پانی، بجلی، گیس وغیرہ کے بل ادا کرتا ہوں،اوران کےپیسے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرتاہوں۔اس کام کے عوض ہزار روپے پر 20 روپے سروس چارجز کے طور پر لیتا ہوں۔کیا یہ کام جائز ہے؟

757
758

کیا نبی کریم زندہ ہیں؟ عقیدہ حیات النبی پر دلائل

جواب: کنزالعرفان:’’اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں، انہیں مُردہ نہ کہو ،بلکہ وہ زندہ ہیں۔ ہاں تمہیں خبر نہیں۔‘‘(پارہ 2 ،سورۃ البقرہ ،آیت 154 ) مشہورمف...

758
759

جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے

جواب: جائے روزے رکھنایا صدقہ دینا یا محض توبہ کر لینا کافی نہیں، کیونکہ یہ جرم اختیاری ہے اور جرمِ اختیاری کے ارتکاب پر جہاں دم واجب ہو ، وہاں دم دینا ہی لا...

759
760

جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے قربانی کے لیے دوبیل خریدے،ا س کی نیت یہی تھی کہ وہ خود ان کی دیکھ بھال کرے گا،لیکن فی الحال زید کی کچھ مصروفیت ایسی بن گئی ہے کہ اس کے لیے بیلوں کی دیکھ بھال کرنا کافی مشکل ہے ،اب زید عمرو کو اس طور پر بیل دینا چاہتا ہے کہ چارے وغیرہ کے مکمل اخراجات زید ادا کرے گا اور دیکھ بھال کرنے کے بدلے رقم کی بجائے عمرو کو ایک معین بیل میں سے قربانی کے لیے ایک حصہ دے دے گا۔اس طرح کرنے سے زید کو بھی فائدہ ہو جائے گاکہ اس کی مشکل دور ہو جائے گی اور عمر و کو بھی کہ اسے الگ سے کسی جگہ حصہ ڈالنے کی مشقت برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔اب سوال یہ ہے کہ زید کا عمر و کے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرنا درست ہے یا نہیں ،اگر درست نہیں ،تو اس کا درست طریقہ کار کیا ہو گا،کیونکہ زید کو ان بیلوں کی دیکھ بھال کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ نوٹ:زید صاحبِ نصاب ہے،ہر سال قربانی کے لیے بیل خریدتا ہے اور بیل خریدتے وقت اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ کچھ حصے خود رکھ لوں گا اور کچھ حصے فروخت کر دوں گا ۔اس سال بھی قربانی کے لیے بیل خریدتے وقت یہ نیت تھی کہ دونوں بیلوں میں سے دو دو حصے خود رکھوں گا اور پانچ پانچ حصے بیچ دوں گا۔

760