
جائے نماز پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: نظر آ جائے تو بڑے اَدَب کے ساتھ چوم کر بلند جگہ پر رکھ دیتے ہیں لیکن نماز کے وقت ان کا خانہ کعبہ یا گنبدِ خضرا کی شبیہ والے مُصلے بچھا کر انہیں اپنے...
کیا ربیع الاوّل کی مبارک دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے؟
جواب: نظر سے نہیں گزری،نہ علماء سے سُنی،بلکہ ایسی باتیں عموماً مَن گھڑت ہوا کرتی ہیں اور مَن گھڑت بات حضور اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی طرف ...
عورت کو نامحرم کا خون چڑھانا کیسا؟
جواب: نظر سے خون،کسی قریبی محرم رشتہ دار کا ہو یا غیرمحرم کا،نجس و ناپاک ہے،اس کا جسم میں چڑھانا ،عام حالت میں ناجائز و حرام ہے ۔ ہاں ضرورت و شرعی حاجت کا ت...
رَدِّی کاغذات کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
جواب: نظر رہیں:(1)اگر ان میں آیات و احادیث یا اَسمائے مُعَظَّمَہ(یعنی اللہ عَزَّوَجَلَّ،انبیائے کرام اور فرشتوں وغیرہ کے نام) یا مسائلِ شرع ہوں تو ان کو دکا...
تشہد میں انگلیاں گھٹنوں سے نیچے ہوں تو کیا وعید ہے اس پر
جواب: نظر میں نہیں۔ نماز کی سنتوں کے بیان میں مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: ”اور انگلیوں کو اپنی حالت پر چھوڑنا کہ نہ کھلی ہوئی ہوں، نہ ملی...
ربیع الاول کی سجاوٹ اور بدنگاہی کا اندیشہ
جواب: نظر میں مستحسن و خوب ہے ہر گز ممنوع و ناجائز نہ ہو جائے گا۔ بلکہ وہ اچھا عمل باقی رکھتے ہوئے اس میں آنے والی خرابی اور پیدا ہوجانے والی خامی دور کی جا...
جواب: نظر کر تیرے دل میں کیا گزرا کہ بیشک اُسی میں خیر ہے۔“ اور بعض مشایخ سے منقول ہے کہ دُعائے مذکور پڑھ کر باطہارت قبلہ رُو سو رہے اگر خواب میں سپیدی یا س...
دکان میں گاہک لانے پر کمیشن وصول کرنے کا شرعی حکم
جواب: نظر رکھنا ضروری ہے۔ اوّل یہ کہ جس شخص کو آپ دکاندار کے پاس لے کر جا رہے ہیں ،آپ اس کے لئے بلا معاوضہ کام کر رہے ہوں کیونکہ جسے معاوضہ دے کر ...
میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟