
نماز کی رکعتوں کے بارے میں امام اور مقتدیوں کے درمیان اختلاف ہوجائے تو حکم؟
سوال: امام صاحب نے نماز عصر پڑھائی ،نماز کے بعد چند مقتدیوں نے کہا کہ تین رکعتیں ہوئی ہیں ،جبکہ امام اوراکثر مقتدیوں کو ظن غالب ہے کہ چار رکعتیں پوری پڑھی ہیں ۔اس صورت میں نماز دوبارہ پڑھی جائے گی یانہیں ؟
چلتے پھرتے آیت سجدہ سننے کاحکم
سوال: اگر کسی نے آیت سجدہ چلتے پھرتے سنی تو سجدہ کا کیا حکم ھوگا؟
جمعہ کے خطبہ میں عصا پکڑنے کاکیا حکم ہے؟
جواب: کروہ لکھاہے،اورجس کام کے سنت اورمکروہ ہونے میں اختلاف ہواس سے بچنابہترہوتاہے ۔ ردالمحتارمیں ہے " وما تردد بين السنة والبدعة يتركه "ترجمہ:اورجس کا...
قسم اٹھانے کے بعد واپس لینے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص قسم اٹھاتا ہے کہ میں فلاں کام نہیں کروں گا ۔ بعد میں وہ کہتا ہے کہ میں اپنی قسم واپس لیتا ہوں تو کیا اس طرح اس کی قسم ختم ہو جائے گی؟
جواب: نہیں، اسی بناء پر اس کے حلال وحرام ہونے میں بھی اختلاف ہے۔ بظاہر اس کی صورت مچھلی کی سی نہیں ہوتی بلکہ ایک قسم کا کیڑا معلوم ہوتا ہے، لیکن تحقیق یہی ہ...
سوال: مچھر مارنے کے لئے جو الیکٹریکل بیٹ استعمال کی جاتی ہے،اس کا کیا حکم ہے؟
ضحوہ کبریٰ کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے کا حکم
جواب: غیرہ“یعنی جن اوقات میں نفل پڑھنا مکروہ ہے ان اوقات میں سجدہ شکر بھی مکروہ ہے ،ان کے علاوہ میں نہیں۔(حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح، صفحہ149، مطبوعہ ...
سوال: عشاء کی نماز کا وقت شروع ہوگیا اور عورت نے نماز شروع نہیں کی اور حیض شروع ہوگیا تو کیا اس نماز کی قضا فرض ہے ؟
جواب: غیر نقل پیپر دینے والے طلبہ کی حق تلفی ہے اور یہ بھی ناجائز ہے۔ دھوکا دینے والے کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ من غش...
جواب: کروہ تحریمی و ناجائز ہے، لیکن اوجھڑی سے متصل ایک جھلی ہوتی ہے، جسے بَٹ کہا جا سکتا ہے، حلال جانوروں کی بَٹ کھانا، جائز ہے۔مصدقات تاج الشریعہ نامی کتاب...