logo logo
AI Search

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

چلتے پھرتے آیت سجدہ سننے کا حکم

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

سوال

اگر کسی نے آیت سجدہ چلتے پھرتے سنی تو سجدہ کا کیا حکم ھوگا؟

جواب

جی ہاں! چلتے پھرتے آیت سجدہ سننے سے بھی سجدہ تلاوت واجب ہو جاتا ہے۔

وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم

مجیب: ابو رجا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
فتویٰ نمبر: WAT-398
تاریخ اجراء:26 جُمادَی الاُولٰی 1443ھ/31 دسمبر 2021ء