
مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-535
تاریخ اجراء: 08رجب المرجب 1443ھ/10فروری2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مچھرمارنے کے لئے جو
الیکٹریکل بیٹ استعمال کی جاتی ہے،اس کا کیا
حکم ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
الیکٹریکل بیٹ سے مچھر مارنے سے بچا جائے کہ یہ
آگ کے عذاب کے مشابہ ہے۔ اورآگ
کاعذاب دینے سے ہمیں منع کیا
گیا ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم