
ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: ویسے ہی بغیر نیت کے اور کچھ پڑھے بغیر صرف نماز جیسے افعال ادا کئے تو یہ عمل کفر نہیں ہوگا۔ البتہ دکھاوے کے طور پر ایسا کرنے سے مراد اگر یہ ہو کہ وہ شخ...
کفّار کے میلوں میں مسلمان کا دُکان لگانا کیسا ؟
جواب: ویہ شریف میں بہت تفصیل سے جواب دیا ہے وہ ملاحظہ ہو: ”اگر وہ میلہ اُن کا مذہبی ہےجس میں جمع ہوکر اعلانِ کفر و اَدائے رُسومِ شرک(یعنی اعلانیہ شعائرِ کفر...
عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنے کا حکم
جواب: ویبۃ مولاۃ لأبی لھب کان أبو لھب أعتقھا، فأرضعت النبی صلی اللہ علیہ و سلم، فلما مات أبو لھب أریہ بعض أھلہ بشر حیبۃ، قال لہ: ما ذا لقیت؟ قال أبو...
اذان و اقامت کہتے ہوئے ادھرادھر دیکھنا
جواب: ٹی طرف منہ کرکے کہے ۔اس کے علاوہ بغیرمنہ پھیرے صرف آنکھیں پھراکر اِدھر اُدھر دیکھنے میں حرج نہیں۔ اذان و اقامت میں قبلہ رو ہونا سنت ہے۔ بحر الر...
سوال: سونے کی گھڑی کلائی پر باندھنا اور اس میں ٹائم دیکھنا کیسا ہے ؟
پانی کی ناپاک ٹینکی کو پاک کرنے کا طریقہ
سوال: گھر میں زمین کے اندر پانی کی ٹینکی بنی ہوئی ہے۔ اس میں پانی موجود ہے اور اس میں سے مرا ہوا چوہا نکلا ہے ۔ پوچھنا یہ ہے کہ اب اس ٹینکی کو کیسے پاک کیا جائے؟
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: وی عالمگیری میں ہے:’’فإن قشرت نقطة فسال منها ماء أو صديد أو غيره إن سال عن رأس الجرح نقض وإن لم يسل لا ينقض‘‘ ترجمہ: اگر کوئی آبلہ پھٹا اور اس سے پانی...
گارمنٹس کے چلتے کاروبار میں شرکت کا طریقہ
سوال: میرے دوست کا گارمنٹس کاچلتاہواکاروبارہے۔ کاروبارکووسعت دینے اور مزید سوٹ خریدنے کے لیے اسے رقم کی ضرورت ہے۔ میں اس میں حصہ ملانا چاہتا ہوں ۔ اس وقت اس کی دکان میں تقریباً دس لاکھ روپے کا مال ہے، اور میں بھی دس لاکھ روپے ملاناچاہتاہوں ، یوں ہم دونوں کی انویسٹمنٹ برابر ، برابر ہوگی لیکن چونکہ کام میرادوست ہی کرے گا، اس لیے اس کانفع 60 فیصد اور میرا نفع 40 فیصد ہوگا۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ ہم چلتے ہوئے مذکورہ کاروبار میں کس اندازمیں شرکت کریں کہ سرمایہ برابرہونے کے باوجود ہمارا نفع کم ،زیادہ لیناشرعاً درست ہوجائے۔ نیزاس صورت میں نقصان ہواتو کس کا کتنانقصان ہوگا؟ یہ بھی واضح کردیجئے ۔