
جواب: لازم نہیں ، البتہ واپس ملنے کے بعد زکوٰۃ کی شرائط پائی جانے کی صورت میں زکوٰۃ کے احکام لاگو ہوں گے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم...
بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟
جواب: لازم ہے کہ وہ یہ کام کرے اور اس میں پیش آنےوالی بدعتوں کا انکار بلکہ ممکن ہو تو ازالہ کرے۔ میں کہتا ہوں: ان کے اس قول کی تائید اس بات سے بھی ہوتی ہے ...
اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟
جواب: لازم نہیں ہوا ، لیکن یہ شخص سخت گنہگار ہواکہ ایک تو یہ کام ہی گناہ تھا اور دوسرا یہ اللہ عزوجل سے وعدہ خلافی بھی ہوئی اور بلا شبہ اللہ عزوجل سے وعدہ...
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
جواب: لازم ہے۔ قربانی کےجانور سے نفع اٹھانے کی ممانعت کے متعلق علامہ ابو المَعَالی بخاری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:616ھ/1219ء...
زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟
جواب: لازم و ضروری ہے۔ پوچھی گئی صورت میں زید اور ہندہ دونوں پر شرعاً لازم ہے کہ توبہ کے تمام تقاضے پورے کرتے ہوئے اس گناہ سے صدقِ دل سے اللہ عزوجل کی بارگ...
احرام کی حالت میں سجدے میں چہرے پر کپڑا لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: لازم ہوگا۔ ہاں اگر مُحرِم کے چہرے کا چوتھائی سے بھی کم حصہ چھپا ہو، تو اب اس صورت میں مُحرِم پر کوئی کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ پھر چونکہ اس طرح نماز کے...
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
جواب: منتقل کرنا مرابحہ ہے ۔ ( الهداية ،جلد03،صفحه56،مطبوعہ بیروت) واضح رہے کہ مارکیٹ سے سامان خریدنے کے بعد آگے بیچنے سے پہلے اس سامان پر قبضہ کرنا ض...
نماز میں سجدہ تلاوت کے بعد پھر وہی آیت پڑھی تو دوبارہ سجدہ لازم ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں امام مسجد ہوں اور جہری نمازوں میں بالاستیعاب قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہوں، آج فجر کی نماز میں یہ معاملہ پیش آیا کہ میں نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ تلاوت کی، پھر اسی وقت سجدہ تلاوت بھی کروا دیا، جب سجدہ سے اٹھا، تو دوبارہ اسی رکعت میں آیت سجدہ سے تلاوت شروع کر دی، اس کا سجدہ نہیں کروایا اور ایسے ہی نماز مکمل کر دی، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا مجھ پر دوبارہ سجدہِ تلاوت کی ادائیگی لازم تھی یا نہیں؟ رہنمائی فرما دیں۔
مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟
جواب: لازم ہوگا،کیونکہ وہ(تشہد کے اعتبار سے) اس کی دوسری رکعت ہے۔ (البحر الرائق، جلد1، استخلاف الصلاۃ فی المسبوق ،صفحہ402،دار الکتاب الاسلامی،بیروت) بہا...