سرچ کریں

Displaying 761 to 770 out of 1346 results

761

مخصوص ایام میں عمرہ کی نیت کرنا

سوال: اگر عمرے پر جاتے ہوئے عورت کے مخصوص ایام ہوں تو حالت حیض میں عمرہ کی نیت کا کیا حکم ہوگا؟

761
762

فرض پڑھنے کے بعد بھولے سے دوبارہ شروع کردیے اور یاد آنے پر نماز فوراً توڑدی، کیا اس صورت میں گناہ ہوگا؟

سوال: ہندہ نے تین رکعت مغرب کے فرض کی نیت باندھ لی پھر اسے یاد آیا کہ وہ فرض تو پڑھ چکی ہے ، اب تو اس نے سنتیں پڑھنی ہیں، لہذا اس نے یاد آتے ہی وہ نماز توڑدی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں ہندہ پر اس نماز کی قضا لازم ہوگی؟ کیا وہ نماز توڑنے پر گنہگار ہوگی؟

762
763

تردُّد کے ساتھ روزے کی نیت کرنے پر روزے کا حکم

سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں ، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں۔

763
764

کافرکے لیےاجرت پر انگور توڑنا

جواب: نیت نہ ہو تو اجرت پر بیلوں سے انگور اتارنے کا کام جائز ہے اورا س کی اجرت بھی حلال ہے اگرچہ یہ معلو م ہوکہ بعد میں ان انگورروں کی شراب بنائی جائے گی ...

764
765

تعظیم کی نیت سے مزار پر چادر چڑھانا کیسا ؟

سوال: صاحبِ مزار کی تعظیم کی نیت سےمزار پر چادر چڑھانا، جائز ہےیا نہیں؟

765
766

کسی کی زکوۃ کی رقم اپنے استعمال میں لاکر بعد میں اپنے پاس سے زکوۃ دینا

جواب: نیت سے اپنے استعمال میں لانا کہ بعد میں ادائیگی کر دوں گا،یہ جائزنہیں اور اگر کسی نے ایسا کیا ، تو اب اپنے طور پر زکوۃ کے پیسے ادا کرنے سے زکاۃ ادانہ...

766
767

زندہ رشتے داروں کی طرف سے عمرہ کرنا

جواب: نیت سے اسی کی طرف سے عمرہ یا طواف کر سکتے ہیں نام لینا ضروری نہیں۔ نیز سب کی طرف سے کرنے کی صورت میں ہر کسی کا الگ الگ چکر میں نام لینا ضروری نہیں...

767
768

92 کلو میٹر کی مسافت پر 15 دن سے زیادہ ٹھرنا ہو تو راستے کی نمازوں کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص 92 کلو میٹر یا اس سے زیادہ دور کسی جگہ جارہا ہو اور وہاں اس نے پندرہ دن ٹھہرنا بھی ہو تو کیا ایسی صورت میں وہ دورانِ سفر نمازوں میں قصر کرے گا یا نہیں؟جیسے کوئی شخص مکہ معظمہ یا مدینہ منورہ یا بغداد شریف جارہا ہو اور وہاں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت اپنے گھر سے کرلی ہو، تو اب وہاں پہنچنے تک نمازیں کیسے پڑھے گا؟

768
769

کسی کام کے ہونے کی منت مانی تو ایڈوانس میں منت پوری کی جا سکتی ہے یا نہیں؟

جواب: نیت تھی تو یہ شرعی منت ہوئی ۔بہن کی شادی ہوجانے کی صورت میں اس کو پورا کرنا لازم ہوگا، شادی سے پہلے کھلانے کا اعتبار نہ ہوگا،نیز اس صورت میں بریانی کھ...

769
770

غسل فرض ہونے کی حالت میں عربی والے دعائیہ کلمات کہنا

جواب: نیت کئے بغیر، ثناء کی نیت سے پڑھ سکتے ہیں، لہٰذا الحمد للہ رب العلمین بنیتِ حمد و ثنا پڑھ سکتے ہیں، لیکن اسے اور اس جیسے دیگر کلماتِ قرآن کہ جن میں ث...

770