
ماہ رجب میں روزہ رکھنے کی ممانعت سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
سوال: زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان، ویقول :کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینا ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم
جواب: کان مشروطاً“ یعنی جبکہ نفع مشروط ہو ۔(رد المحتار،جلد7،صفحہ413،دار الفکر،بیروت) سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحم...
دانت نکلوانے کے بعد خون حلق سے نیچے اتر جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: والا ہو اور نہ ضرورت سے آگے بڑھنے والاہو ،تو اس پر کوئی گناہ نہیں ،بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔‘‘ (پارہ 2،سورۃالبقرہ ، آیت173) ہاں اگر تمام تر...
ناپاک کارپیٹ پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا
جواب: کان رقیقایشف ماتحتۃاو توجد منہ رائحۃ النجاسۃ علی تقدیر ان لھا رائحہ لاتجوز الصلوۃعلیہ وان کان غلیظا بحیث لایکون کذلک جازت‘‘یعنی اسی طرح کپڑا کہ جب و...
چھوٹے بچے کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک ؟
جواب: والا پانی جب کپڑوں کو لگ جائے تو وہ کپڑے پاک ہی رہیں گے خواہ وہ پانی بلغم سے بنے یا پھر پیٹ سے آئے کیونکہ نیند کی حالت میں آنے والا پانی غالب طور پ...
سوال: دار الافتاء اہلسنت سے ایک فتوی جاری ہوا ہے کہ نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ تنزیہی ہے ، البتہ اگر خشوع حاصل ہوتا ہے تو آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا بہتر ہے ۔یہ مسئلہ کئی علما سے سنا بھی ہے ،لیکن زید کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ، کیونکہ سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے جد الممتار میں یہ فرمایا ہے کہ آنکھیں بند کرنے کا مکروہ ہونا صرف قیام کی حالت کے ساتھ خاص ہے ۔ باقی اَرکان میں مکروہ نہیں ہے ۔ براہ کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔
ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم
جواب: کانین اذ لو جازت فی مکانین لجازت فی اماکن فیؤدی الی ان السفر لا یتحقق لان الاقامۃ المسافر فی المراحل لو جمعت کانت خمسۃ عشر یوماً او اکثر الا اذا نوی ...
ساڑھے سات تولے سے کم سونے کے ساتھ کیش ہو، توزکوۃ کا حکم
جواب: کان اقل من ذلک فلا زکاۃ فیہ“ ترجمہ:صرف سونا ہو، تو اگر وہ نصاب کو پہنچے، تب اس میں زکوٰۃ فرض ہو گی اور سونے کا نصاب بیس مثقال(یعنی ساڑھے سات تولہ ) سو...
سُودی رقم قبرستان کی تعمیر میں لگانے کا حکم
جواب: والا کام ہے اور اس سے حاصل ہونے والا مال، مالِ حرام ہوتا ہے اور سودی معاملہ ختم کر کے اس سے توبہ کرنا ضروری ہے، اور توبہ کے تقاضے پورے کرتے ہوئے اس حر...
عورت کا مرد ڈاکٹر سے کان کا چیک اپ کروانا کیسا ؟
سوال: کسی عورت کے کان میں درد ہو، تو وہ مرد ڈاکٹر سے چیک اپ کرواسکتی ہے یا نہیں؟