سرچ کریں

Displaying 7701 to 7710 out of 8566 results

7701

کیا رضاعی بہن سے نکاح کرسکتے ہیں؟

جواب: ہو، آپ سے پہلے پیا ہو یا بعد میں پیا ہو، تو جس طرح سگے بہن بھائی کا آپس میں نکاح حرام ہے اسی طرح رضاعی بہن بھائی کا نکاح بھی نا جائز و حرام ہے۔ ...

7701
7702

کیا روزے کی حالت میں سُرمہ لگانے سے روزہ مکروہ ہو جاتا ہے؟

جواب: اگرکوئی شخص( روزے کی حالت)میں سویااوراسے احتلام ہوگیا……یااس نے سُرمہ لگایا تواس کاروزہ نہ ٹوٹا،برابرہے کہ سرمے کا ذائقہ(حلق میں) محسوس ہویانہ ہو۔(الجو...

7702
7704

اپنے بھائی کواپنا صدقہ فطر دینا

جواب: اگروہ نابالغ ہوتواس کے شرعی فقیرہونے کے ساتھ ساتھ اس کے والدکاشرعی فقیرہونابھی ضروری ہے ۔ لہذااس قاعدے کے مطابق اگراپنابھائی شرعی فقیرہواوروہ سیدی...

7704
7705

نکاح خواں کے لیے دوسرے شخص کا نکاح کی وکالت لینا

جواب: اگرچہ قاضی صاحب دلہن کے پاس وکالت لینے نہ گئے ہوں ۔ کیونکہ وکیل کا وکالت دینے والے کے سامنے یا پاس ہونا ضروری نہیں ۔...

7705
7706

عورت کون سی خوشبو لگائے؟

جواب: ہو، بو نہ ہو۔" ا س کی وضاحت کرتے ہوئے صدرالشریعہ مفتی محمدامجدعلی اعظمی علیہ الرحمۃ تحریرفرماتے ہیں: ”یعنی مردوں میں خوشبو مقصود ہوتی ہے، اس کا ر...

7706
7707

پیدا ہونے والے بچہ کے کان میں اذان و اقامت کتنی بار کہی جائے

جواب: اگرچہ اذان نماز کے لیے نہ ہو،بلکہ مثلاًبچے کے کان میں یااورکسی لیے کہی، یہ پھیرنافقط مونھ کا ہے ،سارے بدن سے نہ پھرے ۔ “(بہارشریعت،جلد1،صفحہ469،مکتبۃ ...

7707
7708

احرام کے کپڑوں کو کفن کے لیے استعمال کرنا کیسا ؟

جواب: اگرچہ اس احرام کو پہن کر کئی حج و عمرے ادا کئے ہوں،البتہ اگریہ چادریں میلی ہوچکی ہوں ،تو انہیں دھوکرصاف ستھراکرلیناچاہیے کہ کفن ستھراہونامرغوب و پسند...

7708
7709

Pangasius ، Basa اور Catfish مچھلی کھانا کیسا ؟

جواب: ہو، چھوٹی ہو یا بڑی، لمبی ہو یا چوڑی، کانٹے والی ہو یا بغیر کانٹے کے، لہذاسوال میں مذکورہ مچھلی کھانا بھی جائز ہے۔ مبسوط سرخسی میں ہے: ’’والسمک ما...

7709
7710

دو آدمیوں کے جماعت سے نماز ادا کرنے کا طریقہ

سوال: اگرصرف دو ہی شخص ہوں، تو جماعت کس طرح کروائی جائے گی یعنی اس صورت میں مقتدی کہاں کھڑا ہوگا ؟

7710