
کیا بیوی کے انتقال کے بعد اسکی بھانجی سے نکاح کرسکتے ہیں
جواب: اگر زوجہ زندہ ہوتی تو اس کے آپ کے نکاح یا عدت میں ہوتے ہوئے اس کی بھانجی سے نکاح جائز نہیں تھا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی...
روزہ دار کا قے آنے کے بعد کھانا پینا؟
جواب: اگرچہ کتنی ہی قے آئے۔ اگر ایسی قے آنے کے بعد کسی نے یہ جان کر کہ اس طرح تو روزہ ٹوٹ گیا کچھ کھا پی لیا تو اب روزہ ٹوٹ جائے گا لیکن اس صورت میں اسے ر...
مسافر امام نے بھول سے ظہر کی نماز پوری پڑھادی تو؟
جواب: اگر امام کی نماز مقتدیوں کی نماز سے کم ہو تواقتداء باطل ہو جاتی ہے۔یہاں پر مسافر امام کی آخری دو رکعتیں نفل ہیں، جبکہ مقیم مقتدیوں کی فرض ہیں، اس لئے ...
لڑکے کے عقیقے میں ایک بکراذبح کرنا
جواب: اگر ایک بکرا بھی ذبح کر دیا تو عقیقہ ہو جائے گا۔ ایک روایت کے مطابق حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے امام حسن وامام حسین رضی اللہ عنھماکی طرف س...
چھوٹے بچوں کو سونے کا زیور پہننا کیسا؟
جواب: اگر چھوٹے بچے یعنی لڑکے کو پہنائیں گے تو جو پہنائے گا اس پر گناہ ہو گا لہذا اس سے اجتناب کیا جائے۔...
خریدوفروخت میں نفع کی شرح کتنی ہونی چاہیے؟
جواب: اگرکوئی اپنی چیز،خریدارکی رضامدنی سے بہت زیادہ نفع رکھ کر بیچے ،توجائزہے،بشرطیکہ جھوٹ اوردھوکے وغیرہ باتوں سے بچے،البتہ اگر کسی چیز کا ریٹ حکومت کی طر...
میاں بیوی کے محض دور رہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں ؟
جواب: اگر کسی طرح ان کے درمیان طلاق نہیں ہوئی تو محض اتنا عرصہ دور رہنے سے طلاق نہیں ہوئی۔لہذا وہ دونوں دوبارہ نکاح کیے بغیر ایک دوسرے کے ساتھ رہ سکتے ہیں...
جس واٹر پارک میں بے پردگی ہو وہاں جانا کیسا؟
جواب: اگر اس واٹر پارک یا سوئمنگ پول میں مردوں اور بے پردہ عورتوں کا اختلاط ہو،جس کے باعث جانے والابھی اختلاط یا کم ازکم بدنگاہی کاشکارہوگایا صرف مرد ہی نہ...
مسجد کے مائک پر فلاحی کاموں کا اعلان کرنا
جواب: اگر وہاں اس طرح کے فلاحی کاموں کے لئے اعلان کا عرف ہو، تو مسجد کے مائیک کو فنائے مسجد یا خارجِ مسجد میں رکھ کر اعلان کر سکتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَ...
جواب: اگر جم میں میوزک ،بے پردگی اور عورتوں سے اختلاط وغیرہ غیرشرعی معاملات نہ ہوں تو وہاں جانے کی اجازت ہے ۔...