Masjid Ke Mike Per Falahi Kaamo Ka Elaan Karna
مسجد کے مائک پر
فلاحی کاموں کا اعلان کرنا
فتوی نمبر:WAT-134
تاریخ اجراء:01ربیع الاول 1443ھ/10اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مسجد کے مائیک پر فلاحی کاموں مثلاً پولیو وغیرہ کے
لئے اعلان کرنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پولیو وغیرہ فلاحی کاموں کے لئے
عین مسجد میں اعلان کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں
ہے، البتہ اگر وہاں اس طرح کے فلاحی کاموں کے لئے اعلان کا عرف ہو، تو مسجد
کے مائیک کو فنائے مسجد یا خارجِ مسجد میں رکھ کر اعلان کر سکتے
ہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نماز کے فرائض کتنے ہیں؟
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟
ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم
صلاۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ
بچے کے کان میں اذان دینے کا طریقہ
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
جمعہ کا ایک خطبہ پڑھنے سے نماز ہو جائیگی؟
نماز وتر بیٹھ کر پڑھنے کا حکم
سنتوں میں قراءت سے پہلے سبحان اللہ کہنے پر نماز کا حکم
رکوع میں العظیم کی جگہ الکریم پڑھنے کا شرعی حکم
مقتدی کا التحیات مکمل کیے بغیر امام کے ساتھ کھڑا ہونا
امام کے جلدی کرنے پر مقتدی کے لیے تعدیلِ ارکان کا حکم
نماز کی شرائط کتنی ہیں؟
گردن اور کمر درد کیوجہ سے کرسی پر نماز پڑھنا کیسا؟
سجدے میں کمر نظر آئے تو نماز کا حکم
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزرنے کے بعد اعادے کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(455)
عقائد کے مسائل
(415)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(841)
نکاح کے مسائل
(357)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(657)