
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
سوال: زید نے مسجد سے بالکل ہی متصل اپنا گھر بنایا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل چھت پر موجود پرنالے پر ایک بڑا پائپ لگا کر اُس پائپ کا رخ مسجد کے احاطے کی طرف کردیا ہے۔ اس پائپ سے بارش کا پانی، یونہی ٹینکی بھرجانے کی صورت میں آنے والا پانی مسجد کے احاطے میں پریشر کے ساتھ گرتا ہے، جس سے مسجد کے فرش کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ چونکہ یہ پائپ مسجد کی محراب کے بالکل سامنے ہی لگایا گیا ہے تو اس سے گرنے والے پانی کی چھینٹوں سے مسجد کی دیوار اور محراب کا دروازہ بھی آلودہ ہوجاتا ہے، اور اگر کبھی محراب کا دروازہ کھلا ہو تو پانی کی چھینٹوں سے محرابِ مسجدکا فرش بھی کافی آلودہ ہوجاتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا کہ کیا مسجد انتظامیہ کو شرعاً اس بات کا حق حاصل ہے کہ وہ زید کے اس پرنالے کو بند کروائے؟
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: معاملہ، تو ایسے گھنگرو جو عام طور پر ناچ گانے والے ہی پہنتے ہوں اور وہ فاسقات کی پہچان ہوں، تو ان سے مشابہت کی وجہ سے عورت کا ایسے گھنگرو پہننا بالک...
قرض کا مطالبہ ذمہ لینے والے سے ہوگا یا مقروض سے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید پر میرا 15لاکھ کا قرض ہے ، زید نے بکر سے میری بات کروا دی کہ مجھے قرض کی رقم بکر ادا کرے گا اور بکر نے اسے قبول کر لیا ، بکر اب تک قرض کی آدھی رقم مجھے دے چکا ہے اور بقیہ کے متعلق کہتا ہے کہ میرے پاس فی الحال رقم کی گنجائش نہیں ہے ، جب ہو گی تب ادا کروں گا ۔ یہ معاہدہ کیے ہوئے تقریبا پانچ سال ہو چکے ہیں ، تو کیا میں اپنی بقیہ رقم کا مطالبہ زید سے کر سکتا ہوں ؟
میت کے قریب قرآن پاک کی تلاوت کا شرعی حکم
جواب: مع ردالمحتار،کتاب الصلوۃ ،جلد2،صفحہ98،مطبوعہ کوئٹہ) مذکورہ بالا عبارت کے تحت علامہ ابنِ عابدین شامی دِمِشقی رحمۃاللہ علیہ (سالِ وفات:1252ھ/1836ء) لک...
کربلا میں شہید ہونے والے حضرت عباس رضی اللہ عنہ
جواب: مع اخيهم الحسين بكر بلاء “ یعنی حضرت مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کی ازواج میں سے ایک حضرت ام البنین بنت حرام ہیں ۔۔۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ ...
پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟
جواب: مع درمختار ، جلد4، صفحہ61،مطبوعہ بيروت) ہر شریک دوسرے شریک کا وکیل و امین ہے مجلۃ الاحکام العدلیہ میں ہے: ’’ كل قسم من شركة العقد يتضمن الوكالة فكل...
مچھلی پکڑنے کے لیے زندہ کیڑے لگانا اور پیٹ چاک کیے بغیر چھوٹی مچھلی پکانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے بھائی مچھلیوں کا کام کرتے ہیں، وہ بتاتے ہیں کہ بعض مچھلیاں ایسی ہیں، جنہیں پکڑنے کے لئے کانٹے پہ مختلف کیڑے یا کیچوے لگانے پڑتے ہیں، وہ مچھلی ان کے بغیر نہیں پکڑی جاتی، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ انہیں پکڑنے کے لئے کیڑوں کو کانٹے پہ لگانا ، جائز ہو گا؟ (۲) نیز بہت چھوٹی مچھلیاں جن کا پیٹ چاک کرنا ، ممکن نہ ہو، کیا انہیں اسی طرح بھون کر یا سالن بنا کر کھایا جا سکتا ہے؟
کیا نبی پاک محافل میں تشریف لاتے ہیں؟
جواب: معانی میں ہے :’’(أنّ النبي صلی اللہ علیہ وسلم حي بجسدہ وروحہ، وأنّہ یتصرف ویسیر حیث شاء في أقطار الأرض وفي الملکوت). وذھب ''أي: الإمام جلال الدین السی...
کیا نابالغ سمجھدار بچے کی دی ہوئی اذان صحیح اور معتبر ہے ؟
سوال: بعض اوقات ہماری مسجد میں نابالغ سمجھ دار بچے اذان دیتے ہیں، کیا اُن کا اذان دینا معتبر وصحیح ہے؟
حیض کی حالت میں شوہر کا پچھلے مقام کو چھونا
جواب: مع الدر المختار میں ہے:”(وقربان ما تحت إزار) يعني ما بين سرة وركبة ولو بلا شهوۃ، وحل ما عداه مطلقاً“ یعنی ناپاکی کی حالت میں عورت کے ناف سے لے کر گھٹن...