سرچ کریں

Displaying 771 to 780 out of 1247 results

771

بیوی کا شوہر کا مال اپنے اوپر حرام قرار دینا

جواب: چار کلو میں ایک سو ساٹھ گرام کم) جَو یااس جوکاآٹایا کھجور یا کشمش دے دے یا ان میں سے کسی کی قیمت کے برابررقم دے دے۔نیز ایک ہی مسکین کو دینا چاہے تو ضر...

771
772

کام میں چار پاٹنر ہیں کیا چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم چار اسلامی بھائیوں نے پراپرٹی ڈیلنگ کا کاروبار شروع کیا ہے سب نے دفتر میں برابر مال لگایا ہے اور ماہانہ دفتری اخراجات بھی برابری کی بنیاد پر ہوں گےاور کمیشن بھی برابر تقسیم ہو گا مگر ہمیں وقت کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے کہ کیا کام کے لئے چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے یا کوئی کمی بیشی کی جا سکتی ہے ؟ سائل:محمد خرم عطاری (محلہ یوسف آباد وہاڑی)

772
773

پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو اس کو حکم ہے کہ وہ ایک رکعت مزید مع سجدہ سہو ادا کرے تاکہ آخری کی یہ دو رکعتیں نفل ہوجائیں اور پچھلی چار رکعتوں سے عصر کے فرض ادا ہوجائیں ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے تو یہاں ایک رکعت اور پڑھنے کا کیوں کہا جارہا ہے ؟ سائل: عبد الماجد عطاری(نارتھ کراچی)

773
774

ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ الحمد للہ عزوجل ہم گیارہ افراد عمرے کی ادائیگی کے لئے جارہے ہیں ،او ر ہمارا شیڈول یہ ہوگا، کہ پہلے تین دن مدینہ منورہ میں ہوں گے، پھر مکہ مکرمہ میں چار دن ہوں گے ،اور پھر مدینے شریف میں تین دن قیام ہوگا، اور پھر مکہ مکرمہ میں آٹھ دن قیام ہوگا ،اور آخر میں مدینے شریف میں آٹھ دن قیام ہوگا، اور وہیں سے واپس پاکستان آنا ہوگا ،تو معلوم یہ کرنا ہے، کہ اس پورے شیڈول میں ہمیں نمازوں میں قصر کرنی ہے یامکمل پڑھنی ہے؟ سائل:عبد القادر عطاری(سرجانی ٹاؤن، کراچی)

774
775

فرض نماز کے دوران اگر جماعت شروع ہوجائے تو ؟

جواب: چار رکعتیں مکمل کرکے نفل کی نیت سے جماعت میں شامل ہو اور عصر میں چار رکعتیں مکمل کرے اور جماعت میں شامل نہ ہو کہ عصر کے بعد نفل جائز نہیں۔ وَاللہُ اَ...

775
776

دوپِیروں کا مرید ہونا کیسا ؟‎

جواب: چار شرائط ہیں ۔ ان میں سے ایک بھی کم ہو ، تو بیعت کرنا اور اس سے طالب ہونا ، جائز نہیں۔ صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ فرماتے ...

776
777

جنت میں بلاحساب کتنے افراد داخل ہوں گے؟

جواب: چار ارب نوے کروڑ تک جا پہنچتی ہے ، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اصل تعداد جو ہوگی ، وہ اللہ و رسول(عزوجل و صلی اللہ علیہ و اٰلہ و سلم)کے علم میں ہے، اس اعتبار...

777
778

رکوع سے اٹھنے کے بعد کیا کلمات پڑھیں؟

جواب: چار طرح کے الفاظ منقول ہیں : سب سے افضل ’’ اللھم ربنا ولک الحمد ‘‘ہے یعنی’’ اللھم‘‘ اور ” واؤ “ دونوں کے ساتھ، پھر ’’ اللھم ربنا لک الحمد ‘‘ یعنی واؤ ...

778
779

غیرموکدہ سنتوں کی چاررکعات اداکرنے کاطریقہ

سوال: چار سنت غیر مؤکدہ کو کیسے ادا کریں گے؟ یعنی دو رکعت کے بعد درود و دعا پڑھیں گے یا نہیں؟

779
780

قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر کوئی شخص چار رکعت فرض پڑھ رہا ہو اور قعدہ اولیٰ بھول کر پورا کھڑا ہونے کے بعد یاد آجائے ، تو اب واپس قعدے میں لوٹنا جائز نہیں ، اگر لوٹے گا ، تو حکم ہے کہ فوراً کھڑا ہوجائے ۔ اب یہ سوال ہے کہ اگر واپس قعدے میں آنے کے بعد فوراً کھڑا نہیں ہوا ، بلکہ یہ سمجھتے ہوئے کہ مجھے تشہد پڑھنی ہے ، تشہد پڑھ کر پھر کھڑا ہوا ور آخر میں سجدہ سہو کر لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

780