سرچ کریں

Displaying 771 to 780 out of 4868 results

771

مردوں کاشوقیہ ناک اورکان چھدواناکیسا؟

جواب: بارے میں صحیح بخاری میں ہے: ’’عن ابن عباس رضی اللہ تعالی عنھما قال قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم لعن اللہ المتشبھین من الرجال بالنساء و...

771
772

اسمگلنگ کے بارے میں شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اسمگلنگ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ یعنی دوسرے ملک سے چاندی سونایا گھڑی اور کپڑا وغیرہ لاکر بیچناشرع کے نزدیک کیسا ہے جب کہ ملکی قانون کےاعتبار سے جرم ہے؟ مطلب اس صورت میں جرم ہے جب چُھپا کرلایا جائے اور جو ٹیکس بنتا ہے وہ نہ دیا جائے ایسا دو طرح سے ہوتا ہے ایک تو رسمی راستوں کے بجائے کشتیوں یا خفیہ راستوں کے ذریعے کیا جاتا ہے دوسرا یہ کہ سی پورٹ یا ائیر پورٹ کے ذریعے ہی سامان آتا ہے لیکن اندر کے لوگوں سے کھانچے ہوتے ہیں جس کی بنا پر رشوت وغیرہ دے کر ٹیکس بچا لیا جاتا ہے؟ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

772
773

اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟

سوال: اکیا فرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے عمرو سے کہا کہ مجھے کاروبار کے لیے رقم چاہیے ،اس رقم سے کاروبار کرنے کی وجہ سے مجھے بھی فائدہ ہو گا اور آپ کو بھی فائدہ دوں گا۔عمرو نے کہا کہ مجھے کیا فائدہ ہو گا؟زید نے کہا کہ میں اس رقم سے اپنا کاروبار کروں گا اور آپ کو فائدہ یہ ہو گا کہ میں آپ کو ہر ماہ ایک ہزار تولہ چاندی بیچوں گا اور اس کا ریٹ فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کم ہو گا اور اگر کسی ماہ چاندی نہ بیچ سکا، تو اس سے اگلے ماہ پچھلا وزن بھی پورا کروں گا اور فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کمی کے بجائے 160روپے کمی کے ساتھ بیچوں گا۔یونہی جب تک آپ کو رقم واپس نہیں کردیتا،اس وقت تک اسی طرح مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر چاندی بیچتا رہوں گا۔یاد رہے کہ زید عمرو کی رقم سے جو کاروبارکرے گا،اس کاروبار کے ساتھ عمرو کاکوئی تعلق نہیں ہوگا،اس میں نفع ہو یا نقصان ،بہر صورت زید بعد میں عمرو کو اس کی پوری رقم واپس کرے گا ۔براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید اور عمرو کے ما بین طے پانے والا مذکورہ معاہدہ شرعا درست ہے یا نہیں ؟

773
774

بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ دعوت ولیمہ میں بغیر بلائے جانا کیسا ہے اور اگر کوئی چلا جائے تو صاحب خانہ کا اس کو کھانا کھانے سے روکنے کا اختیار ہے یا نہیں ؟

774
775

حج کے دوران حجام کی اجرت ادا کرنے سے رہ گئی تو کیا کرے؟

جواب: بارے میں کچھ پتا نہ ہو کہ وہ کہاں ہے ؟ تو ایسی صورت میں انتظار کریں کیونکہ ہوسکتا ہے کہ جب اس نے ان لوگوں کا موبائل نمبر لیا ہے تو وہ اپنی رقم لینے...

775
776

نفاس کی حالت میں طلاق دینا کیسا؟ اورعدت کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: کتاب الحیض و النفاس ، جلد 3 ، صفحہ 153، مطبوعہ دار المعرفہ ، بیروت ) نفاس کی حالت میں طلاق ہونے کی صورت میں عدت سے متعلق علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ...

776
777

سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟

جواب: کتاب الاشربہ جلد3، صفحہ1621، دار احیاء التراث العربی، بیروت) علامہ عینی رحمہ اللہ نے بنایہ میں اس حوالے سے اور بھی احادیث نقل کی ہیں جن میں سے ایک ام...

777
778

دعائے حزب البحر پڑھنا کیسا؟

جواب: کتاب المدخل کہ تشدیدے بلیغ وارد درانکار بدع و حوادث اوخویشتن درہمیں کتاب اعمال جدیدہ بہر غرض عدیدہ ذکر کردہ وازسیدی عارف باللہ ابومحمد مرجانی وغیرہ مش...

778
779

غیر مسلم کے استری کئے ہوئے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا

جواب: بارے میں ارشاد فرماتے ہیں:”ان الاصل في الثياب هو الطهارة، فلا تثبت النجاسة بالشك“یعنی کپڑوں میں اصل طہارت ہے،لہذا شک کی وجہ سے نجس ہونا ثابت نہیں ہوگ...

779
780

مہر کی رقم کی شرعی حیثیت اور لڑکی کا اپنی مرضی سے رقم لکھوانا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ مہر کی رقم کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟اورکیالڑکی اپنی مرضی سے رقم لکھواسکتی ہے اور رقم کی جگہ کوئی اور چیز لکھواسکتی ہےیا رقم ہی لکھوانا ضروری ہے؟

780