
جواب: پر رکھا جائےکہ ان کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
اسلامی کتابوں کی مالیت نصاب تک پہنچ رہی ہو، تو کیا ان کی بھی زکوۃ دینی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ گھر میں اسلامی کتابیں موجود ہوں مثلا کسی نے گھر میں مدنی لائبریری بنائی اور وہ کتابیں اتنی ہیں کہ زکوٰۃ کے نصاب تک ان کی مالیت پہنچ گئی تو کیا ان کتابوں پر زکوٰۃ واجب ہوگی؟
قربانی کے جانور کی کھال اُجرت میں دینا جائز نہیں
جواب: پر قربانی کے جانور کی کوئی چیز مثلاً گوشت، سِری، پائے یاکھال وغیرہ دینا جائز نہیں بلکہ اس کے لئے الگ سے اُجرت طے کریں۔ علامہ علاؤ الدین حصکفی ...
بیوی کےمال کی زکوٰۃ شوہر اداکرےگایا خود بیوی؟
سوال: سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بیوی کے پاس اتنا مال ہو جس پر زکوٰۃ بنتی ہو تو کیا اس کی زکوٰۃ شوہر ادا کرے گا یا پھر بیوی خود ادا کرے گی؟
زخم پر پٹی ہو تو کیا غسل ہوجائے گا؟
سوال: اگر کسی کے جسم پر آپریشن کی وجہ سے واٹر پروف پٹی لگی ہواور اس پر غسل واجب ہوجائے تو کیا وہ پٹی سمیت غسل کرسکتا ہے ؟کیونکہ وہ پٹی نہیں اتارسکتے کہ اس کے اتارنے میں ضررہے ۔
سدرۃ المنتہی سے حضرت جبریل علی نبیناوعلیہ الصلوۃ والسلام کاآگے نہ بڑھنا
سوال: حضرت جبریل علیہ السلام نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مقام سدرة المنتهى پہنچ کر یہ عرض کی کہ میں آگے نہیں جا سکتا ہو ورنہ میرا پر چل جائے گا۔اس کا حوالہ بیان فرما دیں؟
قیامت میں بے لباس اٹھنے کی تفصیل
سوال: سناہے کہ قیامت کے دن سب بے لباس ہوں گے، تو خواتین اپنے اعضاء کا پردہ کیسے کریں گی؟ نیز کیا یہ بات درست ہے کہ قیامت والے دن عورتیں بالوں کے ذریعے پردہ کریں گی۔
چھپکلی کپڑے یا بدن پر چڑھ جائے،تو کیا حکم ہے
سوال: اگر چھپکلی کسی کپڑے پر چڑھ جائے ، تو کیا وہ ناپاک ہوجاتا ہے ؟نیز اگر کسی شخص کے بدن پر چھکلی چڑھ جائے ، تو کیا اس سے غسل فرض ہوگا؟
جس عورت پر غسل فرض ہواوراسے حیض آجائے ،تو غسل کب کرے
سوال: جس عورت پر غسلِ جنابت فرض ہواور غسل کرنے سے پہلے اسے حیض آجائے،تو اس پرحالتِ حیض میں بھی غسلِ جنابت کرنافرض ہوگا یا تاخیر کرسکتی ہے؟
سدرہ سے آگے حضرت جبریل علیہ الصلوۃ والسلام کانہ جانا
سوال: حضرت جبریل علیہ الصلوۃ و السلام نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مقام سدرة المنتهى پہنچ کر یہ عرض کی کہ میں آگے نہیں جا سکتا ورنہ میرا پر چل جائے گا۔اس کا حوالہ بیان فرما دیں؟