سرچ کریں

Displaying 781 to 790 out of 8433 results

781

نماز کا سلام پھیرتے ہوئے چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت ؟

جواب: اگرچہ اخیر صف میں نماز پڑھ رہا ہو، تو مشرق کو یعنی جانبِ مقتدیان منہ نہ کرے، بہر حال پھرنا مطلوب ہے، اگر نہ پھرا اور قبلہ رو بیٹھا رہا، تو مبتلائے کرا...

781
782

بٹیر ، تیتر ، ہدہد ، چڑیا ، بگلا ، مرغابی ، بلبل ، مور ، طوطا و دیگر چند پرندوں اور خرگوش کے حلال ہونے کے بارے میں فتویٰ

جواب: اگرچہ پنجے ہیں،لیکن وہ اُن سے شکار نہیں کرتےجیسےطوطاوغیرہ،لہٰذاان میں سے کوئی پرندہ حرام نہیں ۔ نیزان پرندوں کےحلال ہونے پر فقہائےکرام کی تصریحات بھی ...

782
783

بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟

783
784

معاشرے میں پائی جانے والی سودی قرض کی ایک صورت کا حکم؟

سوال: میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔ وہاں ایک شخص کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہے ۔ اس سے میری دعا و سلام ہوئی ، تو اس نے مجھ سے کہا کہ میں پورا مہینا کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہوں ، جس کا بِل کمپنی ساتھ ساتھ دیتی رہتی ہے ، لیکن پیمنٹ مہینے بعد ملتی ہے ، جس وجہ سے وہ مجھ سے اس طرح کا ایگریمنٹ کرنا چاہتا ہے کہ کمپنی سے وہ بِل لے کر مجھے دے دیا کرے گا اور جتنی رقم بنتی ہوگی ، میں اُس کو اپنی طرف سے دے دیا کروں گا اور پھر مہینے بعد جب کمپنی کی طرف سے اس کو پیمنٹ ملے گی ، تو جتنی رقم مجھ سے لی ہوگی، وہ بھی مجھے واپس کرے گا اور ساتھ جتنا گوشت سپلائی کیا ہوگا ، فی کلو کے حساب سے دس روپے مزید مجھے دے گا ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ طریقہ درست ہے یا نہیں ؟

784
785

کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟

جواب: اگر حمل ٹھہرے ہوئے چار مہینے یعنی 120 دن مکمل ہو گئے ہوں ، تو اسے ساقط یعنی ضائع کروانا ناجائز و حرام اور ایک زندہ جان کا قتل ہے ، کیونکہ چار مہینے م...

785
787

غسل کے بعدمردکی منی ،عورت کے جسم سے نکلی

جواب: اگراس وقت عورت کاوضوہوتووضوٹوٹ جائے گااوروہ ناپاک بھی ہے ،بدن یاکپڑے کےجس حصے پرلگے گی ،اسے ناپاک کردے گی۔ بہارشریعت میں ہے:"غُسلِ جِماع کے بعد ع...

787
788

وضو کرتے وقت ٹپکتے ہوئے قطروں سے کپڑوں کو بچانا

جواب: ناپاک نہیں ، لہٰذا اعضائے وضو سے ٹپکنے والے قطرے کپڑوں پر گرنے سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّ...

788
789

نومولود کے بال چالیس دن بعد اتارنا

سوال: کیا نومولود کے بال ناپاک ہوتے ہیں ،اگر کوئی چالیس دن بعد بچے کے بال اترواتا ہے تو کیا وہ گنہگار ہوگا؟

789
790

پانی کی ٹینکی میں خود پیدا ہونے والے پانی کے کیڑوں کا کیا حکم ہے؟

جواب: اگر یہ پانی میں مر کر پھول پھٹ گئے اور ان کے اجزا پانی میں مل گئے تو ان کے اجزاء والےپانی کا پینا حرام ہے۔...

790