
نفلی طواف شروع کیا، تو پورا کرنا لازم ہے؟ پورا نہیں کیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بغیر عذر،بہر صورت اُس پر کفارہ لازم ہوگا،جس کی تفصیل یہ ہے کہ طواف قدوم کی طرح اگر نفلی طواف شروع کر کے ،اُس کے اکثر یعنی چار یا اس سے زائد پھیرے(چک...
کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟
جواب: بغیر چار ماہ سے کم کا حمل گرانا بھی ناجائز و گناہ ہے ۔ چنانچہ فتاوی قاضی خان میں ہے : ”واذا اسقطت الولد بالعلاج ۔۔۔ ان لم یستبن شئ من خلقہ ۔۔۔ فلا اقل...
مسبوق مقیم نے مسافر کی اقتدا کی تو نماز کیسے مکمل کرے ؟
جواب: بغیر قراءت کے ادا کرے گا ،جس میں وہ لاحق ہے اور اس کے بعد وہ رکعتیں پڑھے گا جس میں مسبوق ہے ۔صورت مسئولہ میں کہ مقیم نے ایک رکعت گزرنے کے بعد مسافر کی...
دورانِ نماز قطرہ نکلنے کا شک ہوا، تو نماز کا حکم؟
جواب: وضو ٹوٹتا ہے اور نہ اس وجہ سے نماز توڑیں کہ یہ شیطانی وسوسہ ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ شیطان نماز میں دھوکہ دینے کے لئے کبھی آگے سے انسان کی شرمگاہ پر ت...
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
جواب: بغیر عذر)عن عمران بن حصین قال سالت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عن صلوۃ الرجل قاعدا فقال من صلی قائما فھو افضل ومن صلی قاعدا فلہ نصف اجر القائم...قال ...
جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟
جواب: بغیراپنی ضرورت پوری کرنا ، ناممکن یاحددرجہ دشوارہوجائے ،توایسی صورت میں ان ناجائزاُمورکی طرف توجہ کیے بغیر،ان سے لطف اندوزہوئے بغیر،ان کودل میں بُراجا...
کیا مچھلی کی بیٹ سے پانی ناپاک ہو جاتا ہے؟
سوال: بعض مساجد میں وضو کرنے کے لئے بڑے حوض بنے ہوتے ہیں،جن میں بعض اوقات چھوٹی چھوٹی مچھلیاں بھی ہوتی ہیں کیا ان کی بیٹ کی وجہ سے پانی نجس ہوگا یا نہیں اور وضو کرسکتے ہیں ؟
جواب: وضو اور غسل بھی ادا ہوجائے گا، کیونکہ وضو اور غسل میں آنکھ کے اندرونی حصے کادھونامطلوب نہیں ہے اوردھونابھی نہیں چاہیے کہ نقصان دہ ہے۔ فتاوی عالمگی...
سوال: بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم کیا ہے؟ہمارے ہاں اس کا طریقہ یہ ہے کہ کمیٹی میں شامل ہونے والے افراد ہر ماہ ایک جگہ جمع ہوکر کمیٹی ہولڈر کو رقم جمع کرواتے ہیں،پھر اسی جگہ بولی لگتی ہے،جو ممبر سب سے کم بولی لگاتا ہے،اسے اتنی کمیٹی دے کر بقیہ رقم دیگر ممبران میں تقسیم کر دی جاتی ہے،مثلاً 10 لاکھ کی کمیٹی ہے اور 9لاکھ بولی لگی،تو 9لاکھ بولی لگانے والے کو دے کر 1لاکھ ممبران میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، لیکن کمیٹی لینے والے کو ہر ماہ کمیٹی جمع کروا کر 10لاکھ پورے کرنے ہوتے ہیں،یعنی رقم وہ کم لیتا ہے،لیکن ادائیگی زیادہ کرتا ہے۔البتہ کمیٹی ہولڈر اور آخر میں لینے والے دونوں کو بغیر بولی کے پوری کمیٹی ملتی ہے، ہاں ان کو بھی بقیہ ممبران کی کمیٹی سے اضافی رقم ملتی رہتی ہے۔بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہر ممبر اپنی مرضی سے کم بولی لگا کر بقیہ رقم چھوڑتا ہے،لہذا بقیہ ممبران کیلئے وہ رقم جائز ہے۔براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ایسی کمیٹی شروع کرنا کیسا ،اگر کسی نے کر لی ہو اور اضافی رقم بھی لے چکا ہو،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
عورت کا نماز ٹوٹنے کی صورت میں بنا کرنا
جواب: وضونے کابیان "پڑھ لیاجائے ،خودسمجھ نہ آئے توکسی معتمدسنی عالم دین سے سمجھ لیاجائے ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” من سبقه حدث توضأ وبنى، كذا في الكنز،والرجل...