سرچ کریں

Displaying 781 to 790 out of 2476 results

781

پتنگ اڑانا اور بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ پتنگ بیچنے کا کاروبار کرنا کیسا ہے ؟ سائل :محمد شریف (قصور)

781
782

قبر پر مٹی ڈالنا ،پانی چھڑکنا اور لیپ کرنا کیسا ؟

سوال: (1) قبروں پر مٹی ڈالنا، ( 2) پانی چھڑکنا (3 ) اور لپائی کرنا کیسا ہے؟

782
787

عدّت کے دوران عورت کازیورات پہننا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ تین طلاقوں کی عدّت میں عورت کا ناک میں لونگ اور کانوں میں بالیاں پہننا کیسا ؟

787
788

سجدے میں جاتے ہوئے یا رکوع و سجدے سے اٹھتے ہوئے کپڑا درست کرنا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سجدے میں جاتے وقت شلوار کو اوپر کرنایا قمیص کو سمیٹنا ، اسی طرح رکوع یا سجدے سے اٹھتے وقت ایک یا دونوں ہاتھوں سے قمیص کودرست کرنا کیسا ہے؟ سائل:محمد عبداللہ (5-G ، نیو کراچی)

788
789

مساجد کی دیواروں پر تصویر والے اشتہار لگانا کیسا ؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ مساجد کی بیرونی دیواروں پرتصاویراور بغیرتصاویروالے محافل کےاشتہار لگادئیے جاتے ہیں ، جس میں گوندوغیرہ کا استعمال کیاجاتاہےاوربعض کے لیے تو کیل بھی ٹھونکےجاتےہیں ، جس سے مسجد کی دیوارخراب ہوجاتی ہے ، ایسا کرنا کیسا؟

789
790

قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ جان بُوجھ کر قبلہ شریف کی طرف ٹانگیں پھیلانا، تُھوکنا، پیشاب کرنا وغیرہ یہ سوچتے ہوئے کہ اس سے کچھ نہیں ہوتا، نہ ہی ایسا کرنا گناہ ہےاور اسی طرح انجانے میں ایسا کرنے کے بارے میں شرعی راہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟

790