
راہب نام کا مطلب اور راہب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: بنانے، دنیا والوں سے میل جول ترک کرنے ،عبادتوں میں اپنے اوپر زائد مشقتیں بڑھا لینے ، نکاح نہ کرنے، نہایت موٹے کپڑے پہننے اور ادنیٰ غذا انتہائی کم م...
(Big Bang Theory)کیا ہے، اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: بنانے والا موجود ہے،جو عظیم طاقت اور قدرت کا مالک ہے اور وہ اللہ تعالیٰ ہے، اسی نے سب کو پیدا کیا ہے اور اس نے آسمان و زمین کی تخلیق ایک مخصوص...
چہرے پر کلر (Face Painting) کرنا کیسا ؟
جواب: بنانے کی جائز وناجائز دونوں صورتیں ہوسکتی ہیں ۔ جن صورتوں میں چہرےپر پینٹ کی وجہ سے چہرہ بِگڑاہوا،بدنُما دکھائی دے، ان صورتوں میں پینٹ کرنا، کروا...
انسانی بال بذریعہ سرجری، لگوانا کیسا؟
جواب: طریقہ سے بال لگوانا شرعا ناجائز ہے کیونکہ ہماری معلومات کے مطابق اس طریقہ کار میں انسانی بال ہی ایک جگہ سے اتار کر دوسری جگہ لگائے جاتے ہیں جبکہ انسان...
شادی کے بعد چوڑیاں پہننے کا حکم
جواب: بنانے والی عورتوں کو ناپسند فرماتے۔ مجمع البحار میں ہے: قیل ارادتعطل النساء باللام و ھی من لاحلی علیھا و لاخضاب و اللام و الراء یتعاقبان۔ ترجمہ:...
نومولود بچوں کو گھٹی دینے کی وجہ
جواب: طریقہ ہے۔ گھٹّی دلوانا مستحب ہے نیز یہ بزرگوں سے برکت حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہے صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضواناپنے بچوں کوگھٹّی دلوانے کے لئے نبیِّ کریم...
اللہ عزوجل کو "گناہ کا خالق" کہنے کا حکم
جواب: بنانے والا ہے ۔ (سورۃ الرعد: 16) اور فرماتا ہے: (ترجمۂ کنز الایمان) بیشک ہم نے ہر چیز ایک اندازہ سے پیدا فرمائی۔ (سورۃ القمر: 49) ، پس ایمان و کفر ، ...
کیا نبی پاک کو دعا میں وسیلہ بنانا جئز ہے؟
جواب: بنانے کا جواز قرآن وحدیث سے اور حضرت آدم علیہ السلام اور ان کے بعد آنے والے انبیائے کرام کے عمل سے،یہاں تک کہ نبی کریم ﷺ کے قول اور عمل سے ثابت ہے پھ...
جواب: بنانے کےعزم کا اظہار ہے۔ نعمت پر خوشی کرنے کے متعلق ارشادِ باری تعالیٰ ہے:﴿قُلْ بِفَضْلِ اللّٰہِ وَ بِرَحْمَتِہٖ فَبِذٰلِکَ فَلْیَفْرَحُوْا﴾ترجمہ کنز ...
شرکت میں شرط فاسدہو تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص(زید)اپنی بلڈنگ عمر اور ناصر کو دیتا ہے اور ان سے معاہدہ یہ کرتا ہے کہ تم اس میں سکول قائم کرو اور اخراجات تنخواہیں بل وغیرہ نکالنے سے پہلےکل مال کا 40فیصد مجھے دینا ہو گا اور میں کام نہیں کروں گا اوراساتذہ کی تنخواہیں اور دیگر اخراجات بھی تم نے کرنے ہوں گے اورنفع نقصان میں تم دونوں برابر کے شریک ہو گے اخراجات نکالنے کے بعد جو بچے وہ تم دونوں آپس میں برابر برابر تقسیم کر لینا ایسی صورت میں کیا شراکت درست ہوگی ؟جبکہ زید کام نہیں کرے گا اور کل کمائی کا پہلے40فیصد اسے دیا جائے گا پھر دیگر اخراجات نکالے جائیں گےاوراگر وہ بلڈنگ کا کرایہ نہ لینے کی صراحت کر دےاور وہ خود سے کام کی نفی نہ کرے اور کبھی کبھی پڑھا بھی لیا کرے اوراساتذہ کی حاضری چیک کرنا نئے طلبہ کے داخلے کرنا وغیر ہ کچھ کام بھی کر لیا کرے تو کیا حکم ہو گا ؟اگر اس طرح بھی کرنا درست نہیں تو پھر اس کا جائز طریقہ کیا ہوگا ارشاد فرمادیں ۔ سائل:ناصر عطاری (لاہور)